• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

تجارتی معاہدے میں’ نمستے ٹرمپ، ہاؤڈی مودی‘ بھاری پڑ گیا: کانگریس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 9, 2026
0 0
A A
تجارتی معاہدے میں’ نمستے ٹرمپ،  ہاؤڈی مودی‘ بھاری پڑ گیا: کانگریس
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کا جو مشترکہ بیان سامنے آیا ہے، اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اس معاہدے میں امریکہ کا پلڑا بھاری رہا ہے اور اس کا خمیازہ ہندوستان کے کسانوں، تاجروں اور عوام کو بھگتنا پڑے گا۔کانگریس کے شعبۂ ابلاغ کے انچارج جے رام رمیش نے ہفتے کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فار ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ابھی جاری کیے گئے امریکہ-ہندوستان مشترکہ بیان میں تفصیلات کے بارے میں کچھ بھی واضح نہیں کہا گیا ہے۔ لیکن جو باتیں اب تک سامنے آئی ہیں، اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ اس معاہدے میں ہندوستان کے مفادات کو پوری طرح نظرانداز کیا گیا ہے اور اس کا پورا فائدہ امریکہ کو ہی ہونے والا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس معاہدے سے یہ بھی واضح ہو گیا ہے کہ ہندوستان اب روس سے تیل درآمد نہیں کرے گا۔ علاوہ ازیں امریکہ نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ اگر ہندوستان بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر روس سے تیل خریدتا ہے تو 25 فیصد ٹیرف کا جرمانہ دوبارہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ اس کے تحت ہندوستانی کسانوں کی قیمت پر امریکی کسانوں کی مدد کے لیے ہندوستان درآمدی محصولات میں بڑی کمی کرے گا۔ مسٹر رمیش نے کہا کہ معاہدے کے بعد امریکہ سے ہندوستان کی سالانہ درآمدات تین گنا ہو جائیں گی، جس سے اشیاء کی تجارت میں ہمارا طویل عرصے سے جاری سرپلس ختم ہو جائے گا۔ امریکہ کو ہندوستان کی آئی ٹی اور دیگر خدمات کی برآمدات کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار رہے گی اور امریکہ کو ہندوستان کی اشیا کی برآمدات پر پہلے سے زیادہ ٹیرف ادا کرنے ہوں گے۔کانگریس رہنما نے معاہدے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اس قدر گلے ملنے اور تصویروں کا کوئی خاص نتیجہ نہیں نکلا۔ نمستے ٹرمپ، ہاؤڈی مودی بھاری پڑ گیا۔ دوست، دوست نہ رہا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist