• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اکتوبر 5, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

نریندر مودی ایل کے اڈوانی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دینے ان کے گھر پہنچے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 8, 2022
0 0
A A
نریندر مودی ایل کے اڈوانی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دینے ان کے گھر پہنچے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی منگل کو 95 برس کے ہو گئے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی انہیں سالگرہ کی مبارکباد دینے ان کی رہائش گاہ پہنچے ۔ اس کے علاوہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی ان کی رہائش گاہ پہنچ کر انہیں مبارکباد دی ہے ۔دونوں لیڈروں کی مسٹر اڈوانی سے ملاقات کی کچھ تصویریں اور ویڈیو بھی منظر عام پر آئے ہیں۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیر اعظم مودی پرجوش انداز میں سینئر بی جے پی لیڈر اڈوانی کو مبارکباد دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ مسٹر مودی نے اس دوران انہیں گلدستہ بھی پیش کیا۔ وزیر دفاع سنگھ نے بھی مسٹر اڈوانی سے ملاقات کی اور ان کی اچھی صحت اورطویل عمر کے لئے نیک خواہشات پیش کیں۔ وزیر دفاع نے ٹویٹر پر لکھاکہ "میں محترم اڈوانی جی کے گھر گیا اور انہیں سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد دی۔ میں ایشور سے ان کی اچھی صحت اورطویل عمر کے لیے دعا گو ہوں۔” مسٹر سنگھ کے علاوہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی مسٹر اڈوانی کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ مسٹر شاہ نے بھی ٹویٹ کیا اور انہیں مبارکباد دی اور لکھاکہ ‘‘محترم ایل کے اڈوانی جی، آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ اڈوانی جی نے اپنی مسلسل محنت سے پورے ملک میں تنظیم کو مضبوط کیا، وہیں دوسری طرف حکومت میں رہتے ہوئے ملک کی ترقی میں انمول حصہ ڈالا۔ میں ایشور سے ان کی اچھی صحت اور طویل عمر کے لیے دعا گو ہوں۔”وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس۔ جے شنکر نے مسٹر ایل کے اڈوانی کو ان کی سالگرہ پر بھی مبارکباد دی۔ ڈاکٹر جے شنکر روس کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلیک منی کے خلاف مسٹر اڈوانی جی کی طرف سے چلائی گئی جن چیتنا یاترا کے اثر کو یادکیجئے ۔وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ‘‘محترم اڈوانی جی کو سالگرہ مبارک ہو۔ ان کے عزم کو آگے بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی نظم و نسق میں شفافیت لانے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔’واضح رہے کہ مسٹر اڈوانی 8 نومبر 1927 کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے ۔ انہوں نے چھوٹی عمر میں ہی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) میں شمولیت اختیار کی اور قابل ذکر تنظیمی مہارت کا مظاہرہ کیا۔وہ 1980 میں بی جے پی کے بانی اراکین میں سے ایک ہیں۔ سابق وزیر اعظم کئی دہائیوں تک اٹل بہاری واجپائی کے ساتھ نمایاں چہرہ رہے ۔ 1990 میں ایودھیا میں رام مندر کی حمایت میں نکالی گئی رتھ یاترا کو ملک میں دائیں بازو کی سیاست کے عروج کی بڑی وجہ سمجھا جاتا ہے ۔مسٹر اڈوانی ملک کے وزیر داخلہ تھے اور نائب وزیر اعظم بھی رہ چکے ہیں۔ وہ کئی بار بی جے پی کے قومی صدر بھی رہ چکے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    مسلمانوں کی کامیابی اور شراکت کی کہانیاں

    ستمبر 29, 2025
    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    ستمبر 29, 2025
    ایران نے اسرائیل کے اہم ترین  جاسوس کو پھانسی دے دی

    ایران نے اسرائیل کے اہم ترین جاسوس کو پھانسی دے دی

    ستمبر 29, 2025
    ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے:نیتن

    ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے:نیتن

    ستمبر 29, 2025

    مسلمانوں کی کامیابی اور شراکت کی کہانیاں

    ستمبر 29, 2025
    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    ستمبر 29, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist