• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عید ملن تقریب میں نوراترے بھی منایا گیا:طاہر صدیقی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 26, 2026
0 0
A A
عید ملن تقریب میں نوراترے بھی منایا گیا:طاہر صدیقی
Share on FacebookShare on Twitter

صادق شروانی
نئی دہلی،سماج نیوز سروس: آپسی بھائے چارے کو فروغ دینے کے لیے سرگرم ’سروسماج راشٹریہ مہاسنگھ‘کی جانب سے دریا گنج میں واقع شبنم وِلاانصاری روڈ پر عید ملن تقریب اور نوراترے دھوم دھام سے منایا گیا۔ اس دوران جہاں ایک طرف بہار کے سابق گورنر عارف محمد خان کی شرکت رہی تو وہیں دہلی پولیس کے ایڈیشنل کمشنر راجندر ساگر نے بھی اپنی موجودگی درج کرائی۔ پروگرام کنوینر ’سروسماج راشٹریہ مہاسنگھ‘کے صدر طاہر صدیقی نے کہا کہ آج ہمارے ملک میں بھائی چارہ اور گنگا جمنی تہذیب کو فروغ دینے کی اتنی ہی ضرورت ہے جتنی خود کو ترقی کرنے کے لیے محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ ہمارے ملک کی ہزاروں سال پرانی گنگا جمنی تہذیب جس میں ہندو مسلمان دونوں ایک دوسرے کے تہواروں میں شرکت کرکے خوشیاں تقسیم کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگ نفرت کو پھیلاکر ذاتی فائدہ اٹھانے کے لیے سماج کو نقصان پہنچا رہے ہیں مگر دونوں ہی طرف کے سنجیدہ اور سمجھدار، تعلیم یافتہ طبقہ آج بھی آپسی بھائی چارہ اور میل میلاپ کا کام کر رہا ہے۔تمام ہندوستان کے بڑے بڑے تاجروں کی تنظیم کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس (سی اے آئی ٹی) کے نائب صدر طاہر صدیقی نے کہا کہ جس طرح سے ہم اپنی تجارت میں ہندو مسلم کے اینگل کو برداشت نہیں کرتے ہیں بلکہ ہمارا تمام زور اپنے بزنس کو بڑھانے پر رہتا ہے۔ اسی طرح سے سماج کو بہتر بنانے کے لیے ہمیں اتنا ہی زور لگا کر کام کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ قومی سطح پر کئے جا رہے اس کام کے لیے تمام طبقات کے لوگ ہمارا ساتھ دیتے ہیں اور اس کے لیے ہم اس کے شکرگذار ہیں۔ انصاری روڈ آر ڈبلیو اے کے چیئرمین طاہر صدیقی نے پروگرام کو کامیاب بنانے والوں اور اس میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی لوگ اسی طرح سے ہماری مہم میں شامل ہوتے رہیں گے اور سماج کو مزید ترقی کی طرف لے جانے کے لیے ان کا تعاون ملتا رہے گا۔ اس موقع پر بہار کے سابق گورنر عارف محمد خان ، آل انڈیا جمعیت کے قومی صدر سراج الدین قریشی، سابق ممبر پارلیمنٹ اور کانگریس کے سینئرلیڈر جے پرکاش اگروال ،دہلی پولیس کے ایڈیشنل کمشنر راجندر ساگر، سابق ریاستی وزیر اور ممبر اسمبلی عمران حسین، ممبر اسمبلی تروندر سنگھ ماروا، سیاسی و سماجی کارکن حافظ جاوید، مقامی کونسلر ساریکا چودھری، مسلم مجلس مشاورت کے صدر ایڈوکیٹ فیروز انصاری اور فیض گروپ کے ڈاکٹر مشتاق انصاری سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist