• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

نیپال میں چھ ماہ بعد پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 6, 2026
0 0
A A
نیپال میں چھ ماہ بعد پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ
Share on FacebookShare on Twitter

کھٹمنڈو، (یو این آئی) ہمسایہ ملک نیپال میں جین زیڈ تحریک کے چھ ماہ بعد جمعرات کو پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہورہی ہے۔نیپال میں وفاقی پارلیمنٹ کے 275 رکنی ایوان زیریں کے لیے ووٹنگ صبح 7 بجے ( ہندستانی وقت کے مطابق 6:45 بجے) شروع ہوئی اور ووٹرز شام 5 بجے (ہندستانی وقت کے مطابق 4:45 ) تک اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے۔نیپالی کمیونسٹ پارٹی (این سی پی) کے کوآرڈینیٹر پشپا کمل دہل پرچنڈ نے بھرت پور شہر میں چتوان کے شانتی پور کے وارڈ نمبر 14 میں واقع نیپال پولیس اسکول میں اپنا ووٹ ڈالا اور امید ظاہر کی کہ انتخابات کے بعد ملک خوشحالی کی طرف بڑھے گا۔ اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ووٹرز ایسے امیدواروں کا انتخاب کریں گے جو ملک اور اس کے شہریوں کے مفادات کو ترجیح دیں گے۔ دریں اثنا، راسٹریہ سواتنتر پارٹی (آر ایس پی) کے صدر روی لامچھانے نے چچیپاٹی میں کھٹمانڈو اپاتیکا کھانیپانی لمیٹڈ (کے یو کے ایل) پولنگ اسٹیشن پر اپنا ووٹ ڈالا۔ بعد ازاں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ انتخابات سے ملک میں سیاسی حل نکالنے میں مدد ملے گی۔ وہ چتوان حلقہ 2 سے ایوان نمائندگان کا انتخاب لڑ رہے ہیں۔ آر ایس پی کے سینئر لیڈر بالیندر شاہ سمیت مختلف پارٹیوں کے کئی دیگر لیڈروں نے بھی اپنا ووٹ ڈالا۔ ہمالین ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق ووٹنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوا۔ غور طلب ہے کہ جین زی تحریک کی وجہ سے نیپالی کانگریس کی حمایت یافتہ کھڈگ پرساد شرما اولی کی حکومت کو استعفیٰ دینا پڑا تھا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ اسٹیشنز پر مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ لائنیں بنائی گئی ہیں۔ ووٹنگ کے دوران بزرگ شہریوں، معذوروں اور پرانی بیماریوں میں مبتلا افراد کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ انتخابی سامان کو دور دراز پہاڑی علاقوں تک پہنچانے کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کیے گئے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist