• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سڑک حادثہ میں نیٹ کے طالب علم کی دردناک موت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 8, 2023
0 0
A A
سڑک حادثہ میں نیٹ کے طالب علم کی دردناک موت
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،  منگلور روڑکی روڈ پر واقع منگلور پولیس چوکی سے چند قدم کے فاصلے پر ایک پک اپ گاڑی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے دو طالب علموں کی بائک زد میں آگئی جس کے نتیجہ میں سرساوہ کا باشندہ ایک طالب علم کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جب کہ اس کا ساتھی شدید طو رپر زخمی ہوگیا ۔ پولیس نے مرنے والے طالب علم کی لاش کو قبضہ میں لے کر پنچ نا مہ بھرنے کے بعد پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔ بعد ازاں پولیس نے پک اپ کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ تفصیل کے مطابق اسٹیٹ ہائی وے پر واقع سرودے گیان اسکول میں نیٹ (NEET) کے امتحان کے سینٹر پر پہنچنے کے لئے سرساوہ کا ایک طالب علم 18سالہ روچت اپنے دوست شوم کے ساتھ بذریعہ بائک امتحان دینے آرہا تھا ۔ دیوبند پہنچ کر دونوں طالب علم امتحانی سینٹر کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے منگلور روڑکی روڈ پر پہنچ گئے جہاں انہو ں نے سینٹر کے بارے میں معلومات کی ۔ معلومات کرنے کے بعد جب وہ دونوں طالب علم سینٹر کی طرف جارہے تھے تبھی ایک پک اپ کو تیز رفتار کے ساتھ اوور ٹیک کرنے کے دوران بائک کسی دوسری گاڑی کی زد میں آگئی، جس کے نتیجہ میں دونوں طالب علم شدید طو رپر زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور اس نے دونوں طالب علموں کو علاج کے لئے دیوبند کے سرکاری اسپتال بھیجا جہاں ڈاکٹروں نے روچت کو مردہ قرار دیدیا ، جب کہ شوم کو ابتدائی میڈیکل ایڈ دینے کے بعد ہائیر سینٹر ریفر کردیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے فوت ہوجانے والے طالب علم کے اہل خانہ کو حادثہ کی اطلاع دیتے ہوئے پک اپ وین کے ڈرائیور کو گاڑی سمیت حراست میں لے لیا۔ اس حادثہ کی اطلاع ملتے ہی روچت کے اہل خانہ دیوبند کے سرکاری اسپتال پہنچ گئے جہاں پولیس نے ان کی موجودگی میں لاش کا پنچ نامہ بھرکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    فروری 21, 2026
    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    فروری 21, 2026
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist