• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ایشز میں نئی تاریخ رقم: جیکب بیتھل کپل دیو کے کلب میں شامل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 8, 2026
0 0
A A
ایشز میں نئی تاریخ رقم: جیکب بیتھل کپل دیو کے کلب میں شامل
Share on FacebookShare on Twitter

سڈنی،(یواین آئی )انگلینڈ کے 22 سالہ نوجوان آل راؤنڈر جیکب بیتھل نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کی تپتی دھوپ میں وہ کرشمہ کر دکھایا جس نے انہیں دنیائے کرکٹ کے عظیم ترین کھلاڑیوں کی صف میں لا کھڑا کیا ہے۔ ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے چوتھے روز بیتھل نے نہ صرف اپنے کیریئر کی پہلی فرسٹ کلاس سنچری اسکور کی، بلکہ وہ ہندوستان کے لیجنڈری کپل دیو کے ایک ایسے مخصوص کلب کا حصہ بن گئے جہاں پہنچنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔جیکب بیتھل اب ان گنتی کے چند کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کی پہلی فرسٹ کلاس سنچری براہِ راست انٹرنیشنل کرکٹ (ٹیسٹ میچ) میں اسکور کی۔ اس کلب میں کپل دیو، مارلن سیموئلز، مہدی حسن میراج اور کرٹس کیمفر جیسے نام شامل ہیں۔ بیتھل یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے محض پانچویں اور ایشز کی تاریخ کے دوسرے انگلش کھلاڑی بن گئے ہیں۔کک اور گاور کے نقشِ قدم پربیتھل کی اس اننگز نے انہیں انگلینڈ کے کم عمر ترین سنچری بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں بھی شامل کر دیا ہے،دوسری عالمی جنگ کے بعد، وہ ایلسٹر کک اور ڈیوڈ گاور کے بعد ایشز میں سنچری بنانے والے تیسرے کم عمر ترین انگلش بلے باز ہیں۔وہ 1989 میں جیک رسل کے بعد پہلے انگلش کھلاڑی ہیں جنہوں نے ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی فرسٹ کلاس سنچری مکمل کی۔ بیتھل نے اپنی سنچری کسی روایتی انداز میں نہیں بلکہ ببو ویبسٹر کو مڈ وکٹ کے اوپر سے کلین شاٹ لگا کر مکمل کی۔ جیسے ہی گیند باؤنڈری لائن پار کر گئی، بیتھل نے اپنا ہیلمٹ اتارا اور تماشائیوں کے شور میں اپنے بلے کو بلند کیا۔ اسٹینڈز میں موجود ان کے اہل خانہ کے لیے یہ ایک جذباتی لمحہ تھا، جن کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو نمایاں تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist