• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اکتوبر 19, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ سے انخلا کے نئے اسرائیلی احکامات کے بعد جنگ بندی مذاکرات کا دوسرا روز

دوحہ میں قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کی زیر سربراہی ہونے والے مذاکرات میں سی آئی اے کے ڈائریکٹر بل برنز اور مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی ایلچی بریٹ میک گرک کے ساتھ ساتھ مصر کے انٹیلی جنس چیف عباس کامل بھی شریک ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 16, 2024
0 0
A A
غزہ سے انخلا کے نئے اسرائیلی احکامات کے بعد جنگ بندی مذاکرات کا دوسرا روز
Share on FacebookShare on Twitter

دوحہ (یو این آئی) غزہ میں 8 ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ میں 40 ہزار سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کے بعد جنگ بندی کے لیے مذاکرات کے پہلے دور کا آغاز ہو گیا اور مذاکرات کے تمام شرکا جمعہ کو دوبارہ ملاقات کریں گے۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی اور رائٹرز کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے لیے ان مذاکرات کو انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے جہاں امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی میں ہونے والے ان مذاکرات میں امریکا اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان بھی شریک ہیں۔
وائٹ ہاؤس کی نیشنل سیکیورٹی کے ترجمان جان کربی نے تصدیق کی کہ مذاکرات کے دور کا آغاز ہو گیا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ جمعرات کو کسی معاہدے کے ہونے کا امکان کم ہے اور یہ جمعہ کو بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔
ایک اور اہم امریکی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا کہ جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات شروع ہو چکے ہیں۔
اس مذاکرات میں حماس شریک نہیں ہے لیکن اس مذاکراتی عمل میں ثالث کا کردار ادا کرنے والے فریقین اس حوالے سے دوحہ میں موجود حماس کی مذاکراتی ٹیم سے مشاورت کا ارادہ رکھتے ہیں۔دفاعی حکام نے بدھ کے روز بتایا کہ اسرائیل کے وفد میں خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا، ڈومیسٹک سیکیورٹی سروس کے سربراہ رونن بار اور فوج کے یرغمالیوں کے سربراہ نطزان ایلون شامل ہیں۔
دوحہ میں قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کی زیر سربراہی ہونے والے مذاکرات میں سی آئی اے کے ڈائریکٹر بل برنز اور مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی ایلچی بریٹ میک گرک کے ساتھ ساتھ مصر کے انٹیلی جنس چیف عباس کامل بھی شریک ہیں۔
اسرائیل اور حماس نے ایک دوسرے پر معاہدے کو ناکامی سے دوچار کرنے کا الزام عائد کیا ہے لیکن جمعرات کو ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں فریقین میں سے کسی نے بھی معاہدے کو مسترد نہیں کیا۔
جان کربی نے صحافیوں کو بتایا کہ مذاکرات کاروں کی توجہ بائیڈن کی جانب سے پیش کیے گئے فریم ورک معاہدے پر عمل درآمد پر مرکوز ہے۔انہوں نے کہا کہ آج مذاکرات کا اچھا آغاز ہوا ہے، اس معاہدے پر عملدرآمد کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جا سکتا ہے اور ہمیں اس عمل کو بند کرنا چاہیے۔
جمعرات کی بات چیت کے آغاز میں حماس نے ثالثوں کو بتایا کہ اگر اسرائیل نے سنجیدہ تجویز پیش کی جو حماس کی سابقہ ​​تجاویز سے مطابقت رکھتی ہوں تو وہ مذاکرات کا حصہ بنیں گے۔
حماس کے سینیئر عہدیدار سامی ابو زہری نے جمعرات کو رائٹرز کو بتایا کہ ہم مذاکراتی عمل کے لیے پرعزم ہیں اور ثالثوں پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کو ان تجاویز پر قائل کریں جس پر حماس نے جولائی کے اوائل میں اتفاق کیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist