• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

نئی شرائط کے بغیر بائیڈن کے جنگ بندی فارمولے پر عمل درآمد کیلئے تیار ہیں:حماس

غزہ کے اسکول، مکانات پر اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کے 6 ملازمین سمیت 34 افراد شہید

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 12, 2024
0 0
A A
نئی شرائط کے بغیر بائیڈن کے جنگ بندی فارمولے پر عمل درآمد کیلئے تیار ہیں:حماس
Share on FacebookShare on Twitter

دوحہ :حماس کے وفد نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر معاہدے سے متعلق بات چیت کے لیے دوحہ میں قطری اور مصری ثالثوں سے ملاقات کی ہے۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حماس نے جاری بیان میں کہا ہے کہ گروپ کے مرکزی مذاکرات کار خلیل الحیا نے قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی اور مصر کے خفیہ ادارے کے سربراہ عباس کمال سے ملاقات کی۔فلسطینی گروپ نے مذاکرات میں پیش رفت کا عندیہ دیے بغیر کہا کہ ’فلسطینی کاز اور غزہ کی پٹی پر جارحیت سے متعلق معاملات‘ پر بات ہوئی۔
قطر، مصر اور امریکہ کی ثالثی میں کئی مہینوں سے جاری پس پردہ مذاکرات نومبر کے آخر میں ایک ہفتے کی جنگ بندی کے علاوہ حماس اور اسرائیل کے درمیان لڑائی کو روکنے میں ناکام رہے ہیں۔
گیارہ مارہ سے جاری اس جنگ میں مختصر تعطل کے دوران 105 یرغمالیوں کے بدلے اسرائیل نے 240 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا تھا۔
حال ہی میں دوحہ اور قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات صدر جو بائیڈن کی جانب سے مئی میں وضع کردہ فریم ورک کی بنیاد پر ہوتے رہے ہیں۔
حماس نے اپنے بیان میں ’صدر بائیڈن کے اعلان کی بنیاد پر جنگ بندی معاہدے کے فوری نفاذ کے لیے اپنی آمادگی‘ کا اظہار کیا ہے۔
خیال رہے کہ ستمبر کے آغاز میں اسرائیلی حکام کی جانب سے غزہ کی ایک سرنگ سے چھ یرغمالیوں کی لاشیں برآمد ہونے کے بعد جنگ بندی معاہدے کے لیے دباؤ بڑھ گیا ہے تاہم معاہدے کی شرائط کے حوالے سے حماس اور اسرائیل کے درمیان شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ اور مصر کے درمیان فلاڈیلفی راہداری پر اپنا کنٹرول برقرار رکھنے کے حوالے سے مضبوط پوزیشن لی ہوئی ہے جو مذاکرات میں پیش رفت کے لیے ایک بڑی رکاوٹ ہے۔
گزشتہ ہفتے مصر اور بعد میں قطر نے ان الزامات کی تردید کی تھی کہ سرحد کے ذریعے حماس کو اسلحہ فراہم کیا جاتا ہے جبکہ نیتن یاہو پر بھی تنقید کی کہ وہ اسرائیلی عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں اور جنگ بندی کے معاہدے میں رکاوٹ پیدا کر رہے ہیں۔
بیان میں حماس نے اسرائیلی فوج کے غزہ سے مکمل انخلا کے مطالبے کو ایک مرتبہ پھر دہرایا۔
حماس نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ثالثوں کے سامنے اپنے مزید مطالبات نہیں رکھے اور کہا کہ ’کسی بھی فریق کی معاہدے سے متعلق مزید شرائط کو مسترد کرتے ہیں۔‘
دوسری جانب اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کی ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہے کہ بدھ کو وسطی غزہ میں ایک سکول پر ہونے والے دو فضائی حملوں کے نتیجے میں اس کے عملے کے چھ اہلکار ہلاک ہوئے ہیں جو کسی ایک واقعے میں عملے کی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔
یو این آر ڈبلیو اے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایجنسی کا مینیجر اور بے گھر افراد کو امداد فراہم کرنے والی ٹیم کے دیگر ارکان بھی شامل ہیں۔اسرائیل نے بدھ کو اقوام متحدہ کے سکول سمیت دو گھروں کو نشانہ بنایا تھا جس میں 19 خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 34 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
وسطی غزہ میں الجوانی بوائز سکول کو نشانہ بنایا گیا جس میں بےگھر فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے۔
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ حماس کے عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جو سکول کے اندر سے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    مارچ 19, 2026
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist