• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو بھی ڈائریکٹر شفا ہسپتال ڈاکٹر ابو سلیمہ کی رہائی پر ناراض

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 3, 2024
0 0
A A
نیتن یاھو بھی ڈائریکٹر شفا ہسپتال ڈاکٹر ابو سلیمہ کی رہائی پر ناراض
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیل:اسرائیلی جیل میں نظر بند غزہ کی پٹی کے الشفا ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلیمہ کی رہائی کے فیصلے نے اسرائیل میں بڑے پیمانے پر تنازع پیدا کر دیا ہے جس کے بعد بڑے پیمانے پر سیاسی اور فوجی حلقے شدید رد عمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ اب وزیراعظم نیتن یاہو کو کو بھی مجبور ہو کر اس حوالے سے بیان جاری کرنا پڑا ہے۔ وزیر اعظم کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ نیتن یاہو ڈاکٹر ابو سلیمہ کی رہائی پر ناراض ہیں۔
اسرائیلی حکومت کے متعدد وزرا نے مشہور ڈاکٹر ابو سلیمہ کی رہائی پر اعتراضات کئے اور ساتھ ہی نیشنل یونٹی پارٹی کے رہنما بینی گانٹز جیسے مخالفین نے شن بیٹ کے سربراہ رونن بار کو برطرف کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا۔
نیتن یاہو کے دفتر نے اس اقدام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ سپریم کورٹ میں ہونے والی بات چیت کے بعد آیا ہے۔ یہ فیصلہ نقب میں حراستی مرکز ’’ سدیہ تیمان‘‘ میں فلسطینیوں کی نظر بندی کی شرائط کے خلاف درخواستوں کے متعلق تھا۔
اخبار "اسرائیل ہیوم” کے مطابق انہوں نے وضاحت کی کہ نظربندی کا فیصلہ اسرائیلی سیکیورٹی سروسز نے پیشہ ورانہ ڈیٹا کی بنیاد پر کیا ہے۔ نیتن یاہو نے قیدیوں کو رہا کرنے کے معاملے کی فوری تحقیقات کا حکم دیا۔
دوسری طرف اسرائیلی آرمی ریڈیو نے کہا کہ نیتن یاہو نے الشفا ہسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلیمہ کی رہائی کی اپنی ذمہ داری سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ سپریم کورٹ میں بحث کے بعد کیا گیا اور رہائی پانے والوں کی شناخت کا تعین سیکورٹی فورسز نے کیا۔
اسرائیلی چینل 12 نے نیتن یاہو کے قریبی ذرائع کے حوالے سے کہا کہ نیتن یاھو ناراض” تھے کیونکہ انہیں وزیر دفاع کے ساتھ میڈیا سے معلوم ہوا کہ ابو سلیمہ کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے جلد از جلد جواب طلب کرلیا ہے۔
اسرائیلی وزیر دفاع گیلنٹ کے دفتر نے بھی اعلان کیا ہے کہ ہم الشفا ہسپتال کے ڈائریکٹر کی رہائی کے بارے میں نہیں جانتے تھے کیونکہ قیدیوں کو قید یا رہا کرنے کا طریقہ کار تنظیم شن بیٹ طے کرتی ہے۔ کسی کی رہائی وزیر دفاع کی اجازت سے مشروط نہیں ہے۔
اسرائیل ہیوم” کے مطابق ڈائریکٹر الشفا کو رہا کرنے کا فیصلہ کرنے والوں میں اسرائیلی فوج اور شین بیت شامل ہیں۔ شین بیت نے الشفا ہسپتال کے ڈائریکٹر کو رہا کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج اور شن بیٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے۔
شین بیت نے الشفا ہسپتال کے ڈائریکٹر کی رہائی پر تبصرہ کرتے ہوئے وضاحت کی کہ کم خطرناک قیدیوں کی رہائی جیل میں گنجائش سے زیادہ ہونے کی وجہ سے ہوئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist