• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اقلیتوں کے حقوق کی پامالی سے متعلق ڈیٹا کی عدم فراہمی تشویشناک: سید تنویر احمد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 20, 2022
0 0
A A
اقلیتوں کے حقوق کی پامالی سے متعلق ڈیٹا کی عدم فراہمی تشویشناک: سید تنویر احمد
Share on FacebookShare on Twitter

 نئی دہلی؛”یوم برائے اقلیتوں کے حقوق“ کے موقع پراقلیتوں، مظلوم اور پسماندہ طبقات کے حقوق کا تحفظ بہت اہم ہوگیا ہے۔ان کی ضروریات اور ان  کے حقوق کے لئے سال کا صرف ایک دن مقرر کرنا ہی کافی نہیں ہے۔بلکہ اس پر مسلسل کام کرنے کی ضرورت ہے۔یہ باتیں سید تنویر احمد ڈائریکٹر مرکزی تعلیمی بورڈنے ’عالمی اقلیتی حقوق کا دن‘ کے موقع پر منعقدہ ویبنار میں اپنے صدارتی کلمات میں کہیں۔ اس ویبنار کا اہتمام ’بھارتی آئین اور اقلیتوں کے حقوق بالخصوص تعلیم کے حوالے سے‘ کے عنوان پر متعدد تنظیموں کے اشتراک سے کیا گیا تھا۔ سید تنویر احمد نے  ”مدارس، اقلیتوں کے زیر انتظام چلنے والے اداروں، اسکولوں، کالجوں، اقلیتی وظائف اور فیلو شپس کے بارے میں موجودہ حکومت کے رویوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ”اقلیتوں کو اپنے حقوق اور اپنی ضروریات سے آگاہ رہنا چاہئے اور ان سرگرمیوں پر بھی نظر رکھنی چاہئے  جو ان حقوق کی پامالی کیلئے انجام دی جارہی  ہیں۔آج ملک میں اقلیتوں کے حقوق کی عدم ادائیگی اور پامالی کے واقعات کا صحیح ڈیٹا موجود نہیں ہے اور نہ ہی اس کے حصول و جمع کے لئے کوئی باضابطہ ادارہ موجود ہے۔راجندر سچر کمیٹی نے جو ڈیٹا جمع کیا تھا،وہ کافی قدیم ہے،اگر اقلیتوں کی کثیر آبادی کو ملک کی ترقی کی راہ پر ڈالنا ہے تو انہیں ترقی کے تمام کاموں میں متناسب حصہ دار بنانا ہوگا۔اس کے لئے حقیقت سے قریب ڈیٹا کو جمع کرنے اور اس کا تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے۔اگر یہ کام حکومت نہیں کرتی ہے تو سول سوسائٹی کو اپنے ذمہ لینا چاہئے۔ انہوں نے اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے ’نیشنل ایجوکیشن پالیسی 2020   کی خامیوں  کو بیان کرتے ہوئے تمام متعلقہ تنظیموں کو اکٹھے ہونے اور اس کا حل تلاش کرنے پر زور دیا“۔

 ویبنار کو خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جان دیال،آل انڈیا کرسچن کونسل کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ عدلیہ کی آزادی  کو درپیش چیلنجز، ا قلیتوں اور پسماندہ افراد کے تحفظ کے لئے بنائے گئے کمیشنوں کا خاتمہ بھی خدشات کو جنم دیتا ہے۔تعلیم میں فرقہ واریت کے رجحان کی بھی مزاحمت کی جانی چاہئے“۔ سپریم کورٹ کے وکیل  ایم آر شمشاد نے ان  آئینی دفعات کے بارے میں بات کی جو اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرتی ہیں اور اس حقیقت پر روشنی ڈالی کہ ہندوستان کا آئین ایک سیاسی دستاویز ہے جس سے اقلیتوں کو متعدد حقوق حاصل ہوتے ہیں جن میں آرٹیکل 19,25,29  اور 30 شامل ہیں۔ان آئینی دفعات کو مطلوبہ روح کے مطابق نافذ کرنے اور ان کی تشریح پر توجہ دینے کی ضرورت ہ“۔امیر اللہ خاں،بانی سینٹر فار ڈیولپمنٹ پالیسی اینڈ پریکٹس نے اقلیتوں اور کمزور آبادیوں کے حقوق اور ثقافت پر برسراقتدار پارٹی کے حملوں پر روشنی ڈالی  اور کہا کہ  اقلیتوں کے حقوق میں مسلسل کمی  سے ہندوستان کی شناخت کا سوال پیدا ہوتا ہے۔آج معاشی خدشات اور غربت کی سطح پر توجہ نہیں دی جارہی ہے“۔اشوک بھارتی، چیئرمین ’نیشنل کنفیڈریشن آف دلت اینڈ آدیواسی آرگنائزیشن‘ نے تمام پسماندہ طبقات کو ایک ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔انہوں نے اقلیتی تحفظات سے متعلق مباحثوں اور درست اعدادو شمار کی ضرورت پر بات کی“۔  حیدرآباد کی ایک آزاد ریسرچر ڈاکٹر اے سنیتا نے کہا کہ آزاد ہندوستان میں اعلیٰ تعلیمی ادارے بالخصوص سرکاری یونیورسٹیوں کا مقصد عوامی شعبوں کے طور پر کام کرنا تھا ،تاہم  مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ  و دیگراسکالر شپس پر پابندیوں سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ان اداروں کے اصل مقصد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جارہی ہے۔ڈاکٹر سنیتا نے  اقلیتوں خاص طور پر مسلم خواتین کے مسائل پر روشنی ڈالی“۔ پروگرام کی نظامت انسٹی ٹیوٹ  آف پالیسی اسٹڈیز  اینڈ ایڈوکیسی کے سینئر ریسرچر ڈاکٹر جاوید عالم خاں کررہے تھے۔انسٹی ٹیوٹ کے صدر ڈاکٹر  عبد الرشید اگوان نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا  جس میں اقلیتی حقوق کے عالمی دن کی ابتدا کے سیاق و سباق  اور حکومت کے پائیدار ترقی کے اہداف کو اجاگر کیا گیا جس میں اقلیتوں کے حقوق کو  ایک اہم  بتایا گیا۔ ڈاکٹر خالد خاں، ریسرچر انڈین انسٹی ٹیوٹ آف دلت اسٹڈیز،  آل انڈیا ایجوکیشن موومنٹ کے  ایڈوکیٹ اسلم اور گری انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اسٹڈیر  کے  ڈاکٹر منظور علی، نے بھی

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist