• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ملک ہی نہیں بیرون ملک میں بھی یونانی طریقہ علاج کی ضرورت

’اڈما ‘کی را’ونڈ ٹیبل کانفرنس میں دی جانکاری ،یونانی فزیشن کو ملک گیر سطح پر خالص یونانی پیتھی اپنانے کی مہم چلانے کی ضرورت :حامد احمد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 15, 2023
0 0
A A
ملک ہی نہیں بیرون ملک میں بھی یونانی طریقہ علاج کی ضرورت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی14 جون ،سماج نیوز سروس: یونانی دواساز اداروں کی تنظیم یونانی ڈرگس مینوفیکچررس ایسوسی ایشن (اْڈما) کی گورننگ باڈی کی میٹنگ زیرِ صدارت حامد احمد ہمدرد لیباریٹریز انڈیا (فوڈ ڈویزن) آفس میں ہوئی جس میں محسن دہلوی (جنرل سکریٹری)، محمّد عارف (پیٹرون)، مقبول حسن (پیٹرون)، محمّد نبیل (وائس پریسیڈنٹ)، ڈاکٹر مطیع اللّٰہ مجید (ریجنل وائس پریسیڈنٹ)، محمّد نوشاد (کوارڈینیٹر)، پرویز احمد خاں (نائب خزانچی )، سیّد منیر عظمت، حکیم عذیر بقائی، حکیم محمّد خبیب بقائی، ڈاکٹر محمّد کاشف ذکائی شریک تھے جبکہ ورچوول موڈ پر شیخ انتخاب عالم (پونے؛ ریجنل وائس پریسیڈنٹ)، ارون شریواستو (کانپور)، ڈاکٹر شاہد بخش (برہانپور) اور انتخاب عالم آرزو (کولکتہ) پروگرام سے منسلک تھے۔ میٹنگ میںجو اہم تجاویز پاس کی گئیںان میں طب یونانی کے فروغ کے لیے سابقہ راؤنڈ ٹیبل کانفرنس میں شریک تعلیمی اداروں کے اساتذہ و ذمّہ داران نے جو باتیں اور مسائل رکھے تھے انہیں تحریری طور پر کتابی شکل دی جائے تاکہ یونانی دوا ساز تعلیمی اداروں کے درمیان مستقل رابطے برقرار رہیں اور باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنایا جا سکے ساتھ ہی طالب علموں کو یونانی دواؤں کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم ہوں، ان کے اندر خود اعتمادی پیدا ہو اور وہ اپنی پریکٹس میں یونانی دواؤں کو شامل کر سکیں۔ملک کے مختلف خطّوں میں یونانی کے پروگرامس، کانفرنس، نمائش، بحث و مباحثہ و تقریبات کے انعقاد و اہتمام اور ان میں اْڈما کے اراکین کی شرکت کو یقینی بنایا جائے۔اگلا یومِ اْڈما دہلی کے علاوہ دیگر بڑے شہروں مثلاً ممبئی، حیدرآباد، بنگلور، کولکتہ، پٹنہ میں اہتمام کیا جائے، ملک کے دیگر اہم مقامات پر بھی انعقاد کیا جائے تاکہ ملک گیر سطح پر اس طریقہ علاج کو بہتر پہچان ملے اور اہلیانِ طِب نیز عوام الناس تک بطریق احسن ہمارا پیغام پہنچے۔ جنرل سکریٹری محسن دہلوی نے اپنے حالیہ ملک ایران اور دبئی کے دورہ کے بارے میں بتایا انہوں نے دونوں ممالک میں قدرتی اجزا سے تیار شدہ ادویہ، ان کی افادیت نیز جڑی بوٹیوں اور کاروباری امور کے ساتھ ساتھ مستقبل قریب میں وہاں تک ہماری دواؤں کی رسائی کے تعلق سے تفصیلی گفتگو کی۔اسکے علاوہ سالانہ کیلنڈر تیار کیا جائے گا جس میں طب یونانی کے تعلق سے ہونے والی کانفرنس، نمائش اور دیگر پروگرامس کے بارے میں جانکاری دی جائے گی۔ حکومت سے ہمارا مطالبہ ہے کہ آیورویدک آہار کی طرح یونانی آہاربھی ہونا چاہیے۔تنظیم کے صدر حامد احمد نے سنٹرل کاؤنسل فار ریسرچ اِن یونانی میڈیسن، وزارات آیوش حکومت ہند میں نئے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ظہیر احمد کو اراکین اْڈما کی جانب سے مبارکباد پیش کی۔پدم شری حکیم خلیفتہ اللّٰہ صاحب کی رحلت پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔ مرحوم کے لئے دعاء مغفرت کی گئی ۔ شرکاء حضرات نے اس بات کو پھر دہرایا کہ موجودہ صورتحال میں یونانی فزیشینز کو ملک گیر سطح پرخالص یونانی پیتھی کی جانب مائل کرنے کے لئے ذہن سازی مہم نہایت ضروری ہے جو انقلابی تحریک کی شکل میں تسلسل کے ساتھ چلتی رہے گی۔جنرل سکریٹری حکیم محسن دہلوی نے سبھی شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو  یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    مارچ 25, 2026
    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے  کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مارچ 25, 2026
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist