• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بی جے پی آئی ٹی سیل انچارج سمیت 8عہدیداروں کو نوٹس

سید مجاہد حسین

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 16, 2023
0 0
A A
بی جے پی آئی ٹی سیل انچارج سمیت 8عہدیداروں کو نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

چھتیس گڑھ،  چھتیس گڑھ پولس نے جمعہ کو کہا کہ بی جے پی کی ریاستی اکائی کے ترجمان سمیت آٹھ عہدیداروں کو سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں نوٹس بھیجے گئے ہیں۔انڈین ایکسپریس کے مطابق پولس نے کہا کہ بی جے پی کے آٹھ عہدیداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ پولس کے سامنے پیش ہوں اور ایسی پوسٹوں سے متعلق حقائق پر مبنی بیانات پیش کریں۔دی وائر کی خبر کے مطابق پارٹی کے آٹھ عہدیداروں میں خزانچی نندن جین، چھتیس گڑھ بی جے پی آئی ٹی سیل کے انچارج سنیل پلئی، ترجمان سنجے سریواستو، بی جے پی بزنس سیل کے صدر اور ترجمان کیدارناتھ گپتا، بی جے پی یوا مورچہ بورڈ کے صدر یوگی ساہو، یووا مورچہ کے ڈویڑنل کوآرڈینیٹر کمل شرما، ڈی ڈی نگر یوتھ مورچہ کے صدر شوبھنکر اور پارٹی کارکن بٹو پانیگراہی شامل ہیں۔نوٹس سے چار دن پہلے کانگریس پارٹی نے رائے پور پولس سے شکایت کی تھی اور بی جے پی کے ارکان پر پارٹی کے سرکاری ہینڈل سمیت سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت پھیلانے کا الزام لگایا تھا۔پولس کی طرف سے بھیجے گئے نوٹسوں میں سے ایک بیمترا ضلع کے بیران پور گاؤں میں فرقہ وارانہ تشدد سے متعلق ہے، جہاں ایک 23 سالہ نوجوان مارا گیا تھا۔ تین دن بعد گاؤں کے مضافات میں مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے باپ بیٹے کی لاشیں ملی تھیں۔نوٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بی جے پی کے عہدیداروں نے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کے خلاف توہین آمیز تبصرہ کیا تھا۔دی ہندو کے مطابق، حکمراں کانگریس کی شکایت میں ’بھوپیش کا جہاد گڑھ‘ اور’طالبانی راج‘ کے الفاظ پر اعتراض کیا گیا ہے، جس میں بھوپیش بگھیل کی سربراہی والی ریاستی حکومت اور اس کی حکمرانی کا حوالہ دیا گیا ہے۔رائے پور پولس نے بی جے پی کے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے قریبی تھانوں میں حاضر ہوں اور اپنے آن لائن تبصروں کو ثابت کرنے کیلئے حقائق فراہم کریں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ’آپ کی پوسٹ سے عوامی امن پر برا اثر پڑے گا، عام لوگوں کے ذہنوں میں انتشار اور ناراضگی پیدا ہو گی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی خراب ہو گی‘۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist