• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

فٹ پاتھ پر رات گزارنے پر مجبور لوگوں کے لیے گرمی بنی آفت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 21, 2024
0 0
A A
فٹ پاتھ پر رات گزارنے پر مجبور لوگوں کے لیے گرمی بنی آفت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، ایجنسیاں:ملک بھر میں لوگ شدید گرمی سے پریشان ہیں اور دہلی کی حالت بھی خراب ہے۔ یہاں گزشتہ روز سے گرج چمک کے ساتھ بوندابندی ہونے سے موسم کا مزاج کچھ تبدیل ضرور ہوا ہے لیکن اس سے پہلے درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچ گیا تھا۔ دریں اثنا، ہیٹ اسٹروک سے لوگوں کے بیمار ہونے اور جان گنوانے کی خبریں مسلسل سامنے آئیں۔ جو لوگ بے گھر ہیں یا فٹ پاتھ پر رات گزارتے ہیں ان کے لیے یہ زیادہ مشکل ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 11 سے 19 جون 2024 کے درمیان دہلی میں شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے 192 بے گھر افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔گرمی کی لہر کے باعث بے گھر افراد کی مشکلات میں اضافہ ہوتا ہے۔ انہیں بنیادی سہولتیں مثلاً گرمی سے بچنے کے لیے صحت کی سہولت، کولر، اے سی، پنکھا وغیرہ میسر نہیں ہیں۔ اس کی وجہ سے بے گھر افراد کو گرمی سے متعلق صحت کے مسائل جیسے تھکن ہیٹ اسٹروک اور پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان کو پناہ دینے کے لیے بنائے گئے شیلٹر اکثر صلاحیت اور سہولیات کے لحاظ سے کم پڑ جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے موسم کی تبدیلی کا سب سے زیادہ اثر انہی پر ہوتا ہے۔ شدید گرمی اور سردی میں حالت مزید خراب ہو جاتی ہے۔سینٹر فار ہولیسٹک ڈیولپمنٹ (سی ایچ ڈی) نامی ایک این جی او کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سنیل کمار الیڈیا نے کہا، ’’دہلی میں 11 اور 19 جون 2024 کے درمیان شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے 192 بے گھر افراد کی موت ہو گئی ہے۔‘‘ سال 2024 میں ہونے والی اموات کی تعداد گزشتہ سال 11 جون سے 19 جون کے درمیان کے ہونے والی اموات کے مقابلے بہت زیادہ ہے۔ 80 فیصد ناقابل شناخت لاشیں بے گھر افراد کی ہیں۔فضائی آلودگی، تیزی سے صنعت کاری، شہری کاری اور جنگلات کی کٹائی نے درجہ حرارت میں اضافہ کیا ہے، جس سے بے گھر لوگوں کی صورتحال مزید ابتر ہو گئی ہے۔ جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے کے لیے پینے کا صاف پانی حاصل کرنا بھی ایک بڑا چیلنج ہے، جس کی وجہ سے پانی کی کمی اور اس سے متعلق دیگر بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔اس کے علاوہ گرمی سے پرانی بیماریوں اور دماغی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    مارچ 26, 2026
    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    مارچ 26, 2026
    وندے ماترم کسی پر لازم نہیں: سپریم کورٹ کی وضاحت

    وندے ماترم کسی پر لازم نہیں: سپریم کورٹ کی وضاحت

    مارچ 26, 2026
    کانگریس کا خواتین ریزرویشن کے معاملے پر  وزیراعظم نریندر مودی پر یو ٹرن لینے کا الزام

    کانگریس کا خواتین ریزرویشن کے معاملے پر وزیراعظم نریندر مودی پر یو ٹرن لینے کا الزام

    مارچ 26, 2026
    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    مارچ 26, 2026
    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    مارچ 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist