• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 1, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اولی نے 21 وزراء کے ساتھ نیپال کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 16, 2024
0 0
A A
اولی نے 21 وزراء کے ساتھ نیپال کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا
Share on FacebookShare on Twitter

کھاٹمانڈو (یو این آئی) نیپال کی کمیونسٹ پارٹی (یونیفائیڈ مارکسسٹ لیننسٹ) (سی پی این-یوایم ایل) کے صدر کے پی شرما اولی نے پیر کو نیپال کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔
مسٹر اولی کے ساتھ 21 نئے وزراء نے بھی عہدہ اور رازداری کا حلف لیا۔صدر رام چندر پوڈیل نے 72 سالہ مسٹر اولی کو عہدے کا حلف دلایا۔ مسٹر اولی نے چوتھی بار وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا ہے۔ صدارتی پریس ایڈوائزر کرن پوکھرل نے ژنہوا کو بتایا، "صدر نے 21 وزراء کے ساتھ وزیر اعظم کے پی شرما اولی کو عہدے کا حلف دلایا۔”نیپال کانگریس پارٹی کے صدر اور سابق وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا کی اہلیہ آرزو رانا دیوبا وزیر خارجہ بنیں۔
پچیس رکنی کابینہ میں اب تین وزرائے مملکت کی کمی ہے۔یکم جولائی کی رات نیپالی کانگریس پارٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت مسٹر اولی چار پارٹیوں کی مخلوط حکومت کے سربراہ بنے۔سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم پشپ کمل دہل نے جمعہ کو ایوان نمائندگان میں اعتماد کا ووٹ کھونے کے بعد اقتدار میں رہنے کا مینڈیٹ کھو دیا، کیونکہ سی پی این-یوایم ایل نے اتحاد سے اپنی حمایت واپس لے لی۔ اس کے بعد اتوار کی شام مسٹر اولی کو وزیر اعظم نامزد کیا گیا۔
ایوان زیریں کی سب سے بڑی جماعتوں کے طور پر، نیپالی کانگریس پارٹی اور سی پی این-یوایم ایل نے 2027 میں اگلے عام انتخابات تک باری باری وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر اتفاق کیا ہے۔جنوبی ایشیائی ملک میں نومبر 2022 میں ہونے والے عام انتخابات میں کسی بھی ایک پارٹی نے ایوان زیریں میں اکثریت حاصل نہیں کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    بہار میں کیوں ضروری ہے نتیش کمار کی قیادت ؟

    جولائی 1, 2025
    ایرانی وزیرِ خارجہ نے بھی امریکہ-ایران جوہری مذاکرات کی بحالی کا امکان مسترد کر دیا

    ایرانی وزیرِ خارجہ نے بھی امریکہ-ایران جوہری مذاکرات کی بحالی کا امکان مسترد کر دیا

    جولائی 1, 2025
    اسرائیلی وزیردفاع نے غزہ جنگ کے اختتام کا عندیہ دیا

    اسرائیلی وزیردفاع نے غزہ جنگ کے اختتام کا عندیہ دیا

    جولائی 1, 2025
    امریکی صدر ٹرمپ کی ایلون مسک پرشدید تنقید ، سرکاری امدادپر انحصار کا الزام

    امریکی صدر ٹرمپ کی ایلون مسک پرشدید تنقید ، سرکاری امدادپر انحصار کا الزام

    جولائی 1, 2025

    بہار میں کیوں ضروری ہے نتیش کمار کی قیادت ؟

    جولائی 1, 2025
    ایرانی وزیرِ خارجہ نے بھی امریکہ-ایران جوہری مذاکرات کی بحالی کا امکان مسترد کر دیا

    ایرانی وزیرِ خارجہ نے بھی امریکہ-ایران جوہری مذاکرات کی بحالی کا امکان مسترد کر دیا

    جولائی 1, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist