• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

اڈما ڈے پر ملک کے بڑے بڑے یونانی دواساز اداروں نے ممبئی میں لگائے اسٹال:محمد صادق بابلہ

تین روزہ جشنِ اڈماڈے 2023 آج سے شروع،آیوش ہیلتھ میلہ کا ممبر اسمبلی امین پٹیل کے ہاتھوں ا فتتاح

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 4, 2023
0 0
A A
اڈما ڈے پر ملک کے بڑے بڑے یونانی دواساز اداروں نے ممبئی میں لگائے اسٹال:محمد صادق بابلہ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی/ممبئی 03نومبر، سماج نیوز سروس: یونانی دواساز اداروں کی تنظیم یونانی ڈرگس مینوفیکچررس ایسوسی ایشن (اْڈما) کا سالانہ چھٹا جشنِ اْڈما کے تحت آیوش ہیلتھ میلہ کا ایم۔ ایچ۔ صابو صدّیق کالج آف انجینئرنگ، ممبئی میں مہمان خصوصی امین پٹیل (ایم ال اے، حکومت مہاراشٹر) کے دست مبارک سے افتتاح ہوا۔ پروگرام کا آغاز حافظ مقبول حسن (پیٹرون، اْڈما) کی تلاوت کلام اللّٰہ سے ہوا۔ نظامت کے فرائض حکیم اعجاز احمد اعجازی نے انجام دئے۔ صدر مجلس مولانا حکیم محمود احمد دریابادی کوسونپی گئی اْڈما کے جنرل سکریٹری حکیم محسن دہلوی نے جشنِ اڈما کے انعقاد کے بارے میں حاضرین مجلس کو بتایا۔ مہمان خصوصی امین پٹیل نے موجودہ وقت میں طب یونانی کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس کی ترقی و فروغ کے لئے نسل نو سے سرگرم ہونے کی اپیل کی۔ بعد ازاں صدر مجلس نے اظہار خیال فرماتے ہوئے اراکین اڈما کو ممبئی میں پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔مہمان خصوصی امین پٹیل کو محمد عارف (پیٹرون، اڈما) نے پلانٹر اور مقبول حسن (پیٹرون، اْڈما) نے مومنٹو اور شال پیش کرکے اعزاز سے نوازا۔ مہمان ذی وقار صدر مجلس مولانا حکیم محمود احمد دریابادی کو سیّد منیر عظمت (فاؤنڈر ممبر) نے پلانٹر اور حکیم محسن دہلوی نے مومنٹو اور شال پیش کر کے اعزاز سے نوازا۔اس تقریب کے افتتاحی پروگرام کے کنوینر محمّد صادق بابلہ نے کہا کہ ملک کے یونانی دواساز اداروں کی جانب سے اسٹال لگائے گئے ہیں جن میں دواؤں کی نمائش کے ساتھ ساتھ ماہر فن حکماء حضرات اپنی خدمات پیش کریں گے۔ حکیم اعجاز احمد اعجازی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ حسب پروگرام باضابطہ افتتاحی تقریب، کانفرنس، سی یو ایم ای، ورک شاپ اور آیوش ہیلتھ میلہ کا مزید دو دن اہتمام رہیگا۔ اس تین روزہ (3 نومبر تا 5 نومبر) آیوش ہیلتھ میلہ میں ملک کے مختلف دواساز اداروں کے ساٹھ سے زائد اسٹالس میں عوام کے لئے ماہر فن حکیموں کے ذریعہ فری چیک اپ اور خصوصی رعایت پر دوائیں فراہم کی جارہی ہیں ساتھ ہی موصوف نے یہ پیغام دیا کہ اہالیان علم و دانش، طلباءو طالبات اور سبھی اہالیان طب مع کاروباری حضرات اس اہم و منفرد پروگرام میں شرکت کر کے مستفید ہوں اور عوام النّاس طبّی سہولیات و خدمات سے زیاد ہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔شرکاء حضرات میں اْڈما کے ذمّہ داران نبیل انور، محمّد جلیس، پرویز احمد خاں، محمّد نوشاد، حکیم یثمانیل عثمانی،نمحمّد امجد علی فیض، محمد ارشد علی، ڈاکٹر شیخ انتخاب عالم، ڈاکٹر شاہد بخش، حکیم عزیر بقائی کے نام قابل ذکر ہیں۔پروگرام کے اخیر میں انتظامیہ کمیٹی کے چیف محمّد صادق بابلہ نے سبھی مہمانان اور حاضرین مجلس کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش  میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    مارچ 19, 2026
    این آئی اے نے میانمار میں مبینہ دہشت گردانہ رابطہ کے  الزام میں یوکرین کےچھ اور ایک امریکی شخص کو گرفتار کیا

    این آئی اے نے میانمار میں مبینہ دہشت گردانہ رابطہ کے الزام میں یوکرین کےچھ اور ایک امریکی شخص کو گرفتار کیا

    مارچ 19, 2026
    سیاست میں کبھی فل اسٹاپ نہیں ہوتا، اس سے وابستہ  افراد معاشرے میں ہمیشہ اپنا تعاون دیتے ہیں: مودی

    سیاست میں کبھی فل اسٹاپ نہیں ہوتا، اس سے وابستہ افراد معاشرے میں ہمیشہ اپنا تعاون دیتے ہیں: مودی

    مارچ 19, 2026
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش  میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    مارچ 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist