• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

غیرقانونی طریقہ سے ہونے والی کان کنی پر پابندی عائد کی جائے

غیر قانونی طریقہ سے ہونے والی کان کنی سے ٹرک مالکان کا استحصال ہورہا ہے : ٹرک دیوبند، یونین

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 29, 2024
0 0
A A
غیرقانونی طریقہ سے ہونے والی کان کنی پر پابندی عائد کی جائے
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند (سماج نیوز سروس) دیوبند کے ٹرک مالکان اور ٹرانسپورٹ نے اجتماعی طور سے دیوبند کے سی او اشک سسودیا اور ایس ڈی ایم کو ایک شکایتی تحریر دیتے ہوئے ناجائز طریقہ سے کان کنی کئے جانے اور گورنمنٹ کو روزانہ ٹیکس کا بڑا نقصان ہونے کی جانب توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ دیوبند، بڑگائوں، تلہیڑی اور ناگل میں ناجائز طریقہ سے کان کنی سے بھرے اوور لوڈ گاڑیاں بغیر ٹرانزٹ پاس کے چلائی جارہی ہیں اور روزانہ بڑی تعداد میں ان تمام علاقوں میں ریتا، بجری اور مٹی کے ٹرک اتارے جارہے ہیں جس کی وجہ سے حکومت کو یومیہ لاکھوں روپے کے ٹیکس کا نقصان ہورہا ہے۔ ٹرکوں کی بغیر ٹرانزٹ پرمٹ کے اس طرح کی سرگرمیاں غلط اور غیر قانونی ہیں۔ اس کے برعکس جن گاڑیوں اور ٹرکوں کے پاس مذکورہ کاموں کے لئے اجازت ہے اور ان کی دیگر دستاویزات بھی مکمل اور موجود ہیں ان کا مسلسل استحصال ہورہا ہے۔ تحریر میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ غیر قانونی سرگرمیوں کے باعث ان کے ٹرک خالی کھڑے ہوئے ہیں، بلکہ اب ان کو فروخت کرنے کی نوبت آچکی ہے۔ ٹرک یونین کے ذمہ داران اور ٹرک مالکان نے ایس ڈی ایم انکور ورما سے مطالبہ کیا ہے کہ دیوبند ، بڑگائوں، تلہیڑی اورناگل میں غیرقانونی طریقہ سے کان کنی کے لائے جانے والے ٹرکوں پر پابندی عائد کی جائے اور اس غیرقانونی کاروبار میں ملوث لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کرکے ان پر جرمانہ عائد کیا جائے۔ تحریر دینے والوں میں ٹرانسپورٹ یونین دیوبند کے ذمہ داران اور ٹرک مالکان سنجے چودھری، منیش سیٹھ، کنو تیاگی، ببو تیاگی، موہت سیٹھ، سورج پال، انکت تیاگی اور وجیندر کے علاوہ دیگر افراد موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایم ایل سی خالد انور نے معظم علی کی شادی میں شرکت کر مبارکباد دی

    ایم ایل سی خالد انور نے معظم علی کی شادی میں شرکت کر مبارکباد دی

    مارچ 30, 2026
    نالندہ:بھگوان مہاویر کے 2625 یوم پیدائش کے موقع پر دو روزہ کنڈل پورفیسٹیول آج

    نالندہ:بھگوان مہاویر کے 2625 یوم پیدائش کے موقع پر دو روزہ کنڈل پورفیسٹیول آج

    مارچ 30, 2026
    امریکہ ایران کو نیست و نابود کیوں کرنا چاہتا ہے ؟

    امریکہ ایران کو نیست و نابود کیوں کرنا چاہتا ہے ؟

    مارچ 30, 2026
    بھارتیہ جنتا پارٹی اپنی ریلیوں میں لوگوں کو امپارٹ کر رہی ہے:اکھلیش

    بھارتیہ جنتا پارٹی اپنی ریلیوں میں لوگوں کو امپارٹ کر رہی ہے:اکھلیش

    مارچ 30, 2026
    ایم ایل سی خالد انور نے معظم علی کی شادی میں شرکت کر مبارکباد دی

    ایم ایل سی خالد انور نے معظم علی کی شادی میں شرکت کر مبارکباد دی

    مارچ 30, 2026
    نالندہ:بھگوان مہاویر کے 2625 یوم پیدائش کے موقع پر دو روزہ کنڈل پورفیسٹیول آج

    نالندہ:بھگوان مہاویر کے 2625 یوم پیدائش کے موقع پر دو روزہ کنڈل پورفیسٹیول آج

    مارچ 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist