• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

ولادت امام حسینؓ کے موقع پر نیو جعفرآباد میں ’حسینی لنگر‘ کا اہتمام

بلا تفریق مذہب عقیدتمندوں کا امڈ پڑا سیلاب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 15, 2024
0 0
A A
ولادت امام حسینؓ کے موقع پر نیو جعفرآباد میں ’حسینی لنگر‘ کا اہتمام
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، پریس ریلیز،ہمارا سماج:نواسہ رسول، فرزندعلی وفاطمہ حضرت امام حسینؓ کی ولادت باسعادت کے موقع پر نیو جعفر آباد میں ’حسین ڈے‘ کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلے میں امنگ گلاس ہاوس کی جانب سے ’حسینی لنگر‘ کا اہتمام کیا گیا جس میں بلا تفریق مذہب لوگوں نے شرکت کی۔ اطلاع کے مطابق ’حسین ڈے‘ کے موقع پر آج صبح 11 بجے نیو جعفر آباد میں نذر مولا کی گئی جس کے بعد عام لوگوں کے لئے حسینی لنگر کا آغازکیا گیا۔ اس موقع پر ویلکم کے امام جمعہ والجماعت مولانا زین العباء نے امام حسین کی ولادت کے حوالے سے سیرحاصل خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین کے چاہنے والوں کی یہ کوشش ہونا چاہئے کہ ان کے پڑوس میں کسی بھی وقت کوئی شخص بھوکا اور پیاسہ نہ رہے۔ واضح رہے کہ یہ لنگر شام 5 بجے تک جاری رہا جس میں بلا لحاظ مسلک و مذہب کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس سلسلے میں اُمنگ گلاس ہاوس کے پروپرائٹر سید فہیم حسن نقوی نے کہا کہ ہم ہرسال یوم ولادت امام حسین کے موقع پرلنگرکا اہتمام کرتے ہیں جس میں ہرمذہب اور مسلک کے لوگوں کا استقبال کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’ حسینی لنگر‘ کے اہتمام کاعین مقصد فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے جو ہمارے انبیاءؑ اورآئمہ علیہم السلام کا خاص پیغام ہے۔ لنگر کے اختتام پرفہیم حسن نے شرکت کرنے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جن میں خاص طور پرعقیق حسن، سجاد ظہیر، عالیجا حسنین خاں،توفیق حسن(راجو)، محمد شمیم، راجا حسن ، مہدی حسن، محمدعلی پاشو، سلمان احمد (ندیم)،محمدعلی،حسن زیدی،نسیم رضا (ببو)، رضا کامل، رہبر،شکیل احمد،نواب (کمیل)،شان بھائی،سنجے ، پون،راہل ورما،سنجے بھاردواج، سید علی (راہل)،علی زیدی،شان میاں، وارث، سمیر،نواب حسن( جیٹو)، کاظم رضا (انو)، محمدصادق (راحل)، سیدعلی اکبر نقوی، مہدی حسن نقوی ،عامررضا نقوی (رنکو)، محمدعباس،علی شجاع، مسلم رضا،عین الحسن ’ایان‘ وغیرہ قابل ذکرہیں اس کے علاوہ جوہر حسن،عرفان محمد، جاوید حسن،نثاراحمد، انعام آل، مہدی حسن مہدی، وسیم انور اورشریف الحسن چندن موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    فروری 5, 2026
    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    فروری 5, 2026
    بھارت کے مسلمان کرایہ دار نہیں، بلکہ اس سرزمین کے اصل مالک ہیں — :اندریش کمار

    بھارت کے مسلمان کرایہ دار نہیں، بلکہ اس سرزمین کے اصل مالک ہیں — :اندریش کمار

    فروری 5, 2026
    فرقہ واریت کی تپش میں تپتے پہاڑی  صوبے

    فرقہ واریت کی تپش میں تپتے پہاڑی صوبے

    فروری 5, 2026
    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    فروری 5, 2026
    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    فروری 5, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist