• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

جیل میں قید خاتون کا ایران میں عورتوں پر مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 17, 2024
0 0
A A
جیل میں قید خاتون کا ایران میں عورتوں پر مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

تہران (اے یوایس)ایران کی نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی جو 2021ء سے تہران میں قید ہیں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ ایران میں ”خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم وستم ” کے خلاف ”خاموشی توڑنے” کے لیے آواز بلند کریں۔ایران کی جیل میں قید نرگس نے یہ پیغام ‘زندگی، عورت اور آزادی’ کے عنوان سے شروع کی گئی تحریک کے دو سال کے بعد جاری کیا ہے۔نرگس نے سوشل میڈیا پر اپنے قریبی لوگوں کے ذریعے شیئر کیے گئے ایک پیغام میں کہا کہ ”میں بین الاقوامی اداروں اور دنیا کے لوگوں سے مطالبہ کرتای ہوں کہ وہ اس تباہ کن ظلم و ستم کے خلاف اپنی خاموشی اور بے عملی ختم کریں، مذہبی اور آمرانہ حکومتوں کی طرف سے خواتین کے خلاف امتیازی سلوک، صنفی امتیاز اور نسلی امتیاز کو جرم قرار دے کرمتاثرین کی حمایت میں آواز بلند کریں”۔اتوار کے روز نرگس محمدی فاؤنڈیشن نے اعلان کیا کہ 34 خواتین قیدیوں نے اتوار کو تہران کی ایوین جیل میں بھوک ہڑتال کی۔ یہ بھوک ہڑتال اسلامی جمہوریہ ایران میں مظاہروں کے آغاز کے دو سال مکمل ہونے پر کی گئی۔تنظیم نے کہا کہ ”15 ستمبر 2024ء کو ایوین جیل میں 34 سیاسی قیدیوں نے عورت، زندگی، تحریک آزادی اور مہسا امینی کے قتل کی دوسری برسی کی یاد میں بھوک ہڑتال کی”۔ مہسا امینی ایک نوجوان ایرانی کرد خاتون تھیں جنہیں ایران کی مذہبی پولیس نیدوران حراست قتل کردیا تھا۔ اس پر سخت مذہبی لباس کی خلاف ورزی کا الزام عاید کیا گیا تھا۔ تاہم اس واقعے کے بعد ایران میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے تھے۔سنہ 2022ء میں مہسا امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے اور مہینوں تک جاری رہنے والے ”خواتین، زندگی، آزادی” کے احتجاج کے آغاز کی دوسری برسی سے کئی دن پہلے کردستان میں متعدد گرفتاریوں کی اطلاع ملی ہے۔ایران میں 14 ستمبر بروز ہفتہ کو بتایا گیا کہ ایچی قبرستان تک رسائی کو محدود کر دیا گیا ہے جہاں مہسا امینی دفن ہیں۔ایران کی بہت سی سیاسی اور سول شخصیات اور مختلف جماعتوں نے اتوار کو صوبہ کردستان کے شہروں اور ایران کے دیگر شہروں میں مہسا جینا امینی کی برسی کے موقع پر عام ہڑتال کی کال دی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش  میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    مارچ 19, 2026
    این آئی اے نے میانمار میں مبینہ دہشت گردانہ رابطہ کے  الزام میں یوکرین کےچھ اور ایک امریکی شخص کو گرفتار کیا

    این آئی اے نے میانمار میں مبینہ دہشت گردانہ رابطہ کے الزام میں یوکرین کےچھ اور ایک امریکی شخص کو گرفتار کیا

    مارچ 19, 2026
    سیاست میں کبھی فل اسٹاپ نہیں ہوتا، اس سے وابستہ  افراد معاشرے میں ہمیشہ اپنا تعاون دیتے ہیں: مودی

    سیاست میں کبھی فل اسٹاپ نہیں ہوتا، اس سے وابستہ افراد معاشرے میں ہمیشہ اپنا تعاون دیتے ہیں: مودی

    مارچ 19, 2026
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش  میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    مارچ 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist