• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

درگاہ فیض الٰہی معاملے میں گرفتار ایک ملزم کی ضمانت، آج رہائی

پیروی کرنے والے ایڈووکیٹ ایف اے فیضی اور خمیم ملک نے اسے دیگرملزمان کی رہائی کے لیے مثال قرار دیتے ہوئے خدمت خلق کرتے رہنے کا وعدہ کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 21, 2026
0 0
A A
درگاہ فیض الٰہی معاملے میں گرفتار ایک ملزم کی ضمانت، آج رہائی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،سماج نیوز سروس:گذشتہ دنوں درگاہ فیض الٰہی معاملے میں پولس کارروائی کے دوران مظاہرہ کرنے والے 20نوجوانوں کے خلاف معاملہ درج کرکے ملزم بنایا گیا تھا۔جو ابھی تک جیل میں بند ہیں۔ اس معاملے میں 5 ملزمان کی پیروی کرنے والے ایڈووکیٹ اے ایف فیض اور ایڈووکیٹ خمیم ملک نے ایک ملزم عبداللہ (25) کی ضمانت کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے اور ان کی رہائی کے آرڈر جاری ہوگئے ہیں۔ اس معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے ایڈووکیٹ خمیم ملک نے بتایا کہ ہم کل پانچ ملزمان کا کیس لڑ رہے ہیں۔ جن میں محمد عمران، محمد شہزاد، فہیم احمد، عمران احمد، اور عبداللہ ہیں، یہ تمام نوجوان ترکمان گیٹ کے رہنے والے ہیں آج ہمیں تیس ہزاری کورٹ سے عبداللہ کی ضمانت کرانے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے اور اس طرح سے ملزمان کی ضمانت کرانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ جلد بقیہ ملزمان کی بھی ضمانت مل جائے گی۔کس لڑنے والے سینئر وکیل اے ایف فیضی نے بتایا کہ ہم پانچوں ملزمان کی پیروی خدمت خلق کے طور پر کر رہے ہیں۔ ہم نے کسی بھی ملزم سے ضمانت کے لیے ایک پیسہ بھی نہیں لیا۔ ایڈوکیٹ خمیم ملک کا کہنا ہے کہ عبداللہ کے والد عبدالسبحان بیمار رہتے ہیں اور بیڈ پر ہیں اس حالت میں عبداللہ کی رہائی سے گھر والوں کو کافی راحت ملے گی۔ خمیم ملک کا مزید کہنا ہے کہ ہمارا مقصد تمام بے قصوروں کی رہائی ہے ابھی ہم پانچ ملزمان کا کیس لڑ رہے ہیں اور ایک ملزم عبداللہ کی ضمانت کے بعد سے اور دیگر ملزمان کے والدین ہم سے رابطہ کر رہے ہیں اور کیس کی پیروی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ درگاہ فیض الٰہی معاملے میں گذشتہ دنوں انہدامی کاروائی کے دوران 20 ملزمان کے خلاف پولس نے معاملے درج کرکے جیل رسید کر دیا تھا۔ جن میں سے آج پہلی ضمانت ہوئی ہے جو دیگر ملزمان کی ضمانت میں بھی مثال بنے گی۔اس معاملے کی پیروی کر نے والے ایڈوکیٹ خمیم ملک نے بتایا کہ ٍاس معاملے میں میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت سے ضمانت رجیکٹ ہونے کے بعد ضمانت کی عرضی سیشن جج جے پی ناہر کی عدالت میں آج ملزمان کی جانب سے ضمانت کی عر ضی دا خل کی گئی ۔عدالت میں ایڈوکیٹ خمیم ملک اور ایڈوکیٹ ایف اے فیضی نے جم کر تمام واقعات عدالت کے سامنے رکھے۔عدالت نے ضمنت پر ہوئی بحث کی دلیل سننے کے بعد عبید اللہ نامی ایک 25سالہ نوجوان جو مین روڈ ترکمان گیٹ کا رہنے والا ہے کی 25ہزار روپے کے ذاتی مچلکہ پر ضمانت کی منظوری دے دی ۔ایڈوکیٹ خمیم ملک کا کہنا ہے کہ کل ضمانت کے کاغذات داخل کر دئے جائیں گے جس کے بعد کل رات تک عبید اللہ کو جیل سے رہا کر دیا جائے گا ۔ ایڈوکیٹ خمیم ملک کا کہنا ہے کہ ان کی پوری ٹیم اس معاملے میں پیروی کررہی ہے اور ہمیں امید ہے کہ ہم جلد ہی ان تمام ملزمان کی ضمانت کراکر انہیں رہا کرالیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہلیری بل کلنٹن کیساتھ ایپسٹین تحقیقات میں گواہی دیں گی

    ہلیری بل کلنٹن کیساتھ ایپسٹین تحقیقات میں گواہی دیں گی

    فروری 28, 2026
    امریکہ-ایران کے جوہری مذاکرات،پیش رفت کا اعلان

    امریکہ-ایران کے جوہری مذاکرات،پیش رفت کا اعلان

    فروری 28, 2026
    میسی کو انگلش نہ سیکھنے کا افسوس

    میسی کو انگلش نہ سیکھنے کا افسوس

    فروری 28, 2026
    مثبت سوچ نے ایک اور کامیاب رنجی سیزن کھیلنے میں مدد کی:عاقب نبی

    مثبت سوچ نے ایک اور کامیاب رنجی سیزن کھیلنے میں مدد کی:عاقب نبی

    فروری 28, 2026
    ہلیری بل کلنٹن کیساتھ ایپسٹین تحقیقات میں گواہی دیں گی

    ہلیری بل کلنٹن کیساتھ ایپسٹین تحقیقات میں گواہی دیں گی

    فروری 28, 2026
    امریکہ-ایران کے جوہری مذاکرات،پیش رفت کا اعلان

    امریکہ-ایران کے جوہری مذاکرات،پیش رفت کا اعلان

    فروری 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist