• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

یک روزہ تربیتی ورکشاپ و جلسہ اصلاح معاشرہ و سیرۃالنبی ؐ منعقد

تنظیم میںمنصب محض عہدہ نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے ایک بھاری امانت ہے:مولانا ندیم صدیقی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 30, 2025
0 0
A A
یک روزہ تربیتی ورکشاپ و جلسہ اصلاح معاشرہ و سیرۃالنبی ؐ منعقد
Share on FacebookShare on Twitter

امراوتی ، پریس ریلیز،ہماراسماج: جمعیۃ علماءضلع و شہر امراوتی کی جانب سےیک روزہ تربیتی ورکشاپ و جلسہ اصلاح معاشرہ و سیرۃالنبیﷺزیر صدارت فخرمہاراشٹر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر منعقد ہوا، جس میں علاقہ بھر سے اراکینِ جمعیۃ و عوام الناس نے شرکت کی۔اجلاس تین حصوں میں منقسم رہا۔ پروگرام کا آغاز بدست صوبائی صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی کےپرچم کشائی سے ہوا، جس کے بعد تربیتی ورکشاپ مسجد خضریٰ ، پیراڈائز کالونی، میں منعقد ہوا، پھر بعد نماز ظہر خواتین میں علماء کرام کا خصوصی بیان ہوا، ۔عشاء بعد مسجد خضریٰ میں ہی مولانا توصیف قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء امراوتی کی نظامت میں عظیم الشان اجلاس عام بعنوان اصلاح معاشرہ و سیرۃ النبی کا آغاز ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جلسہ مولانا ندیم صدیقی نےسیرتِ طیبہ کی روشنی میں معاشرتی بگاڑ کے حل پر زور دیا۔ انہوں نے جمعیۃ کے ذمہ داران کو خصوصی نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے مناصب محض عہدے نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے ایک بھاری امانت ہیں۔ اصلاحِ معاشرہ کی مہم تبھی کامیاب ہو سکتی ہے جب ہمارے ذمہ داران کے قول و فعل میں ہم آہنگی ہو اور ان کا اخلاق نبوی ﷺ کا آئینہ دار ہو۔ عوام سے نرمی، کام میں شفافیت اور خدمتِ خلق میں اخلاص کو اپنا شعار بنائیںکیونکہ جو شخص دوسروں کی زندگی بدلنا چاہتا ہے، اسے پہلے اپنی زندگی تقویٰ اور سادگی کے سانچے میں ڈھالنی ہوگی۔۔اجلاس میں موجود مقرر خصوصی و مبلغ دارالعلوم دیوبند مولانا عرفان قاسمی نےکہاکہ معاشرے کی اصلاح کا واحد راستہ حضور اکرم ﷺ کی مبارک زندگی کو اپنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرہ تب بنتا ہے جب گھر بنتا ہے، اور گھر تب بنتا ہے جب فرد کی زندگی میں دین آتا ہے، مفتی محمد روشن شاہ قاسمی صدر دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء مہاراشٹر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا اور عوام کے ساتھ اپنا تعلق محض تنظیمی نہیں بلکہ ہمدردی اور غمخواری والا رکھنا ہوگا،مولانا ابراہیم قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء مہاراشٹرنے کہا کہ ایک ذمہ دار کے لیے سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ اس کا کردار دیکھ کر لوگوں کا اللہ پر بھروسہ بڑھ جائے، مفتی عبدالرحمن اشرفی جنرل سیکریٹری جمعیۃ علماء مراٹھواڑہ نےجمعیۃ علماء کے طریقۂ کار اور اسلامی تعلیمات پر تفصیلی گفتگو کی۔مزید براں جمعیۃ علماء کے علاقائی ذمہ داران بالخصوص مولانا شیخ ریحان مظاہری صدر جمعیۃ علماء ضلع امراوتی،مولانا عبداللہ میمن اشاعتی صدر جمعیۃ علماء شہر امراوتی اور دیگر علماء کرام نے بھی اجلاس عام کو خطاب کیااور از ابتدا تا آخر شریک رہے۔ آخر میں صدر اجلاس مولانا ندیم صدیقی صاحب کی دعاء پر اجلاس کا اختتام ہوا۔ اس اجلاس کو کامیاب بنانے میں مولانامحسن ندوی،قاری حماد،ذاکر سر،وقار سر،اصغربھائی،پپو بھائی،مولانا فیروز اور ان کی ٹیم،منور بیگ،نسیم خان اور جمعیۃ علماء ضلع و شہر امراوتی کےمقامی کارکنان بالخصوص نوجوان طبقہ نےبے انتہا محنت کی اورشریک اجلاس رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    فروری 1, 2026
    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    فروری 1, 2026
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist