• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

حریف ٹیم کا احترام کرتے ہیں، لیکن کھلاڑی پرعزم اور جیت کے لیے پرجوش ہیں: فلٹن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 20, 2026
0 0
A A
حریف ٹیم کا احترام کرتے ہیں، لیکن کھلاڑی پرعزم اور جیت کے لیے پرجوش ہیں: فلٹن
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یواین آئی ) ایف آئی ایچ مردوں کے ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے آفیشل پول ڈرا اور شیڈول کے اعلان کے بعد، ہندوستانی مینس قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ کریگ فلٹن نے جمعرات کو کہا کہ ہم اس پول میں ہر حریف ٹیم کا احترام کرتے ہیں، لیکن ہمیں ان کے خلاف خود پر مکمل بھروسہ ہے۔ہندوستان کو پول ڈی میں ٹاپ سیڈ انگلینڈ، روایتی حریف پاکستان اور مضبوط ٹیم ویلز کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ گروپ مرحلے کے تمام میچز نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹلوین میں واقع ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ٹیم کے تربیتی کیمپ میں ڈرا پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے فلٹن نے کہا، "ہم پرجوش ہیں۔ یہ ایک مضبوط گروپ ہے، لیکن ورلڈ کپ میں آپ یہی چاہتے ہیں کہ آپ کا امتحان بہترین ٹیموں کے خلاف ہو۔ ٹیم کے کیمپ میں ماحول بہت مثبت ہے، کھلاڑی پرعزم اور جیت کے لیے پرجوش ہیں اور اب جب ہمیں اپنے حریفوں کا علم ہو گیا ہے، تو ہماری تیاریوں میں مزید واضحیت اور توجہ پیدا ہوگی۔”انہوں نے مزید کہا،انگلینڈ ایک منظم اور جسمانی طور پر مضبوط ٹیم ہے، جو ہمارے پول میں ٹاپ سیڈ بھی ہے۔ پاکستان اپنی مہارت، غیر متوقع کھیل اور بھرپور ہاکی روایت کے ساتھ آتا ہے، یہ ایسی ٹیم نہیں ہے جسے کبھی ہلکا لیا جائے۔ ویلز بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت بنا رہا ہے اور وہ توانائی اور عزم سے بھرپور ہوں گے۔ ہم اس پول میں ہر حریف کا احترام کرتے ہیں، لیکن ہم ان سب کے خلاف خود پر یقین رکھتے ہیں۔”ہندوستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 15 اگست کو ویلز کے خلاف کرے گی۔ یہ ایک خاص مقابلہ ہے کیونکہ یہ ہندوستان کے یومِ آزادی کے دن پڑ رہا ہے، اسی لیے کوچنگ اسٹاف نے ابھی سے ایک تفصیلی خاکہ تیار کرنا شروع کر دیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist