• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اپوزیشن کے گھمنڈیا اتحاد کے لوگ بدعنوانی بچاؤ ریلیاں کررہے ہیں : مودی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 6, 2024
0 0
A A
اپوزیشن کے گھمنڈیا اتحاد کے لوگ بدعنوانی بچاؤ ریلیاں کررہے ہیں : مودی
Share on FacebookShare on Twitter

چورو، (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پر دس سال پہلے کے برسوں میں ان کے بڑے بڑے گھپلوں اور لوٹ کے باعث ملک بدحال ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اب جب خاندان پر مبنی بدعنوان لوگوں کی لوٹ کا حساب ہونا ہے تو اپوزیشن کے گھمنڈیا اتحاد کے لوگ انتخابی ریلیوں کے بجائے کرپشن بچاؤ ریلیاں کررہے ہیں۔مسٹرمودی جمعہ کو یہاں لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار دیویندر جھاجھڑیان کی حمایت میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم کہہ رہے ہیں کہ کرپشن ہٹاؤ تو کہتے ہیں کہ کرپشن بچاؤ۔ انہوں نے کہا کہ دس سال پہلے ملک کے حالات اتنے خراب تھے کہ کانگریس کے بڑے گھوٹالوں اور لوٹ کی وجہ سے معیشت تباہ ہو گئی تھی اور دنیا میں ہندوستان کی ساکھ گرتی جا رہی تھی۔ آزادی کی اتنی دہائیوں کے بعد بھی زندگی کی چھوٹی سے چھوٹی ضروریات کے لیے جدوجہد کرنا ہڑتا تھا۔ کروڑوں غریبوں کے سروں پر چھت نہیں تھا، پینے کا پانی میسر نہیں تھا، گاؤں اندھیروں میں ڈوبے رہتے تھے ۔ کروڑوں کی لوٹ سے سرکاری خزانہ بھی خالی ہی رہتا تھا۔انہوں نے کہا کہ اب ملک ترقی کے ریزولیوشن پر کام کر رہا ہے اور اس میں راجستھان کا بڑا رول ہے ، راجستھان ترقی کرے گا تو ہندوستان بھی ترقی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا حیران ہے کہ ہندوستان اتنی تیزی سے ترقی کیسے کر رہا ہے ۔ دنیا نہیں جانتی کہ ہندوستان کی مٹی کی بات ہی کچھ اورہے اور ہم جس کام کا ارادہ کرلیتے ہیں اسے مکمل کرتے ہیں۔ پچھلے دس برسوں میں ملک کو بدلتے ہوئے دیکھاگیا ہے اور ملک ترقی کر رہا ہے لیکن جب خاندان پر مبنی کرپٹ لوگوں کی لوٹ کا حساب ہو رہاہے اور ہم کہتے ہیں کہ کرپشن ہٹاؤ تو وہ کہتے ہیں کرپشن بچاؤ۔ انہوں نے کہا کہ اس الیکشن میں گھمنڈیا اتحاد کے لوگ انتخابی ریلیاں نہیں کررہے ہیں وہ کرپشن بچاؤ کی ریلیاں کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حال ہی میں کانگریس کے ایک رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا اور الماریوں بکسوں میں 300 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم ملی، یہ خزانہ صرف ایک کانگریسی رکن اسمبلی کے پاس ایک جگہ سے ملا۔ آگے کیا کیا ہوگا یہی تو تلاش کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے دس سالوں میں بدعنوان لوگوں کی ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی جائیداد ضبط کی گئی ہے ۔ انہوں نے لوگوں سے پوچھا کہ کیا ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے یا نہیں، ایسے لوگوں کو اپنی زندگی جیل میں گزارنی چاہیے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ مودی ڈرنے والانہیں ہے ۔
مسٹر مودی نے کہا کہ دس سال پہلے ہم وطنوں نے مان لیا تھا کہ اب کچھ نہیں بدل سکتا، ہر کوئی مایوسی میں ڈوبا ہوا تھا اور مایوسی اور ناامیدی میں سال 2014 میں آپ نے غریب کے بیٹے کو اپنی خدمت کا موقع دیا۔ انہوں نے کہا کہ مایوسی اورنا امیدی مودی تک نہیں پہنچتی اور یہ طے کیاگیا کہ حالات بدلنے ہی ہوں گے ۔ میرے لیے میرا ہندوستان میرا خاندان ہے ۔ ہم نے ایمانداری سے کام کیا، ملک میں کورونا جیسا بڑا بحران آیا ہے ، دنیا سوچنے لگی کہ ہندوستان برباد ہوجائے گا اور دنیا کو بھی برباد کر دے گا لیکن اس بحران کے باوجود ہندوستانیوں نے ملک کو دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت بنا دیا۔انہوں نے کہا کہ بحران کے نام پر ہم بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ بڑی آفت آئی ہے ، ہم کیا کر سکتے ہیں۔ لیکن چیلنج کو چیلنج کرنا یہ ہماری طاقت ہوتی ہے ۔ سخت محنت کی گئی اور نتائج ظاہر ہوئے ۔ دس سالوں میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت کروڑوں غریبوں کو مستقل رہائش اورگھردیے ، تین چار نسلوں سے کچی بستیوں میں رہتے تھے انہیں مستقل مکان دیے گئے ۔ ان میں زیادہ تر خواتین کے نام ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے غریبوں کو اسکیم کا علم تک نہیں ہوتا تھا لیکن اب رقم سیدھے غریبوں کے کھاتے میں جا رہی ہے اور غریبوں کو مستقل مکان اور ضروری سہولیات بھی مل رہی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    مارچ 30, 2026
    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا  حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مارچ 30, 2026
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist