• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 9, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

ایران کلچرہاؤس میں کل ہند مسابقات قرآنی کا انعقاد

شرکت کیلئے فارم بھرنے کا عمل شروع، مسابقہ28تا30؍ستمبر منعقد ہوگا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 15, 2023
0 0
A A
ایران کلچرہاؤس میں کل ہند مسابقات قرآنی کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،14؍جولائی، ہمارا سماج:سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی ایران کلچرہاؤس نئی دہلی کی جانب سے عید میلاد النبیؐ کے مبارک موقع پرچوبیسویں سہ روزہ کل ہندمسابقۂ حفظ،تجویدکے ساتھ ساتھ امسال تفسیر قرآن کریم کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے جس میں شرکت کے لئے فارم بھر نے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔فارم ارسال کرنے کی آخری تاریخ۲۰ ؍اگست2023ہے۔ جبکہ تفسیر قرآن سے متعلق مسابقہ میں شرکت کرنے والے حضرات ۱۳؍جولائی۲۰۲۳ء ؁ تک فارم جمع کرسکتے تھے اوریہ مسابقہ ۲۲؍اگست۲۰۲۳ء؁ بروز منگل آن لائن منعقد کیاجائے گا۔ اس سہ روزہ مسابقہ میں کامیاب ہونے والے حفاظ و قراء کرام کو نقد انعام کے ساتھ ساتھ توصیفی سندو دیگر انعامات سے بھی نوازاجاتاہے۔حفظ وقرائت کے زمرہ میں اوّل پوزیش حاصل کرنے والے حضرات کو ایران کے بین الاقوامی مسابقہ میں شرکت کے لئے بھی بھیجا جاتاہے جس میں ہر مسلک ومکاتب فکر کے طلبہ واساتذہ شرکت کرتے ہیں۔ مسابقہ میں شرکت کیلئے فارم ویب سائٹ https://en.icro/new-delhiپر بھی دستیاب ہے۔ شرکت کنندگان پرُشدہ فارم ایران کلچرہاؤس کے ای میل ichdelhi@gmail.comپربھیج سکتے ہیں
ایران کلچرہاؤس کی جانب سے یہ مسابقہ گذشتہ۲۳ سالوں سے بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منعقد کیاجارہاہے مدارس اسلامیہ وجامعات کے طلبہ بڑی دلچسپی کے ساتھ فن تجوید کے اس مسابقہ میں شرکت کرتے ہیںاس مسابقہ سے طلبہ میں مسابقتی ذوق بیدار ہوا ہے نیز مسابقہ کے خاطر خواہ مفید اثرات مرتب ہوئے ہیں۔جبکہ مسابقہ کاخاص دینی مقصد طلاب کی زندگی کے تمام امور میں قرآنی تعلیمات پر عمل کی ترغیب ، قرآن کریم کی صحیح تلاوت ، حفظ،تجوید اور تفسیر قرآن کریم میں دلچسپی پیداکرنا ہے،نسل نو میں مسابقاتی ذوق بیدارکرنے کی غرض سے ہر سال اس مسابقہ کا انعقاد کیاجاتاہے تاکہ امت مسلمہ اس کتاب مقدس سے وابستہ ہوکر دنیا وآخرت کی سعادت سے ہمکنار ہوسکے اور دنیا کو امن وآشتی کا پیغام دے سکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    پچھلے 5 مہینوں میں پانی کی فراہمی سے متعلق 25,525شکایات حل کئے گئے:وزیر

    مئی 9, 2025

    محکمہ اقلیتی فلاح کے ذریعہ جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا

    مئی 9, 2025

    پٹنہ سٹی کی معروف شخصیت محمد فخر الحسن اپنی اہلیہ محترمہ کے ہمراہ حج کے مبارک سفر پر روانہ

    مئی 9, 2025

    دہلی ایئرپورٹ سے بہار کے 404عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ روانہ

    مئی 9, 2025

    پچھلے 5 مہینوں میں پانی کی فراہمی سے متعلق 25,525شکایات حل کئے گئے:وزیر

    مئی 9, 2025

    محکمہ اقلیتی فلاح کے ذریعہ جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا

    مئی 9, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist