• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ایرا میڈیکل کالج کی جانب سے مخدوم اشرف عربک ا سکول میں تیسرا مفت طبی کیمپ کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 5, 2023
0 0
A A
ایرا میڈیکل کالج کی جانب سے مخدوم اشرف عربک ا سکول میں تیسرا مفت طبی کیمپ کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ:5مارچ
آل انڈیا محمدی مشن کے زیراہتمام تیسرا مفت طبی کیمپ مشن کے بانی و قومی صدر حضرت سید ایوب اشرف کچھوچھوی کی سرپرستی میں مخدوم اشرف عربک اسکول نزد غوثیہ جامع مسجد شیوم بھٹے کے سامنے آدرش نگر کیمپل روڈبالا گنج لکھنؤ میں ہوا۔ جس میں ایرا لکھنؤ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال سرفراز گنج کے ماہر ڈاکٹر ابرار علی، ڈاکٹر محمد شاد، ڈاکٹر نیلممرا والا، ڈاکٹر شیکھا، ڈاکٹر رم جھم، ڈاکٹر عالیہ، مسٹر جی سی مشرا، مسٹر رتیش، مسز رچی، مسٹر نفیس وغیرہ جنہوں نے مختلف شعبہ جات جیسے پیڈیاٹرک، آرتھوپیڈک، فزیو تھراپی، میڈیسن، آنکھ وغیرہ کے مریضوں کا علاج کیا۔ آج کا کیمپ صبح 11.00 بجے سے شام 5.00 بجے تک ہوا۔ اس فری ہیلتھ کیمپ میں تقریباً 151 مریضوں نے اپنا علاج کروایا، اس کے ساتھ ساتھ تقریباً 52 مریضوں کا بلڈ ٹیسٹ، 35 مریضوں کا الٹراساؤنڈ، 11 مریضوں کا ایم آر آئی، 15 مریضوں کا سٹی ا سکین مفت کیا گیا۔آل انڈیا محمدی مشن کے بانی و قومی صدر حضرت سید ایوب اشرف نے تمام ڈاکٹروں اور جناب محسن علی خان ڈائرکٹر ایرا میڈیکل کالج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایرا میڈیکل کالج کے مسلسل تعاون سے غریبوں اور ناداروں کے علاج کے لئے جس طرح سے انتظامات کئے جارہے ہیں وہ قابل ستائش ہے اور ڈاکٹر سیف رضا خان اشرفی اور سید محمد احمد میاں یوتھ صدر آل انڈیا محمدی مشن کے بہترین نظام سے، مریضوں کی بہتر انتظامات کے ساتھ دیکھ بھال کی جارہی تھی۔ وہ تعریف کا مستحق ہے۔حضرت سید بابر اشرف یوتھ سرپرست آل انڈیا محمدی مشن نے کہا کہ یہ ٹیم آدرش نگر اور اس کے آس پاس رہنے والے تمام مذاہب اور سماج کے لوگوں کے لئے جس خدمت کے ساتھ کام کر رہی ہے، یہی دین اسلام کا صحیح طریقہ ہے، انشاء اللہ۔ اسی مقام پر 12 مارچ 2023 بروز اتوار چوتھا فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist