• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ندوة الطلبة والطالبات کے زیر اہتمام بزبان اردو وعربی سالانہ تقریری مسابقے کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 16, 2023
0 0
A A
ندوة الطلبة والطالبات کے زیر اہتمام بزبان اردو وعربی سالانہ تقریری مسابقے کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

جامعہ امام ابن تیمیہ کے شعبہ تحفیظ میں ندوة الطلبة والطالبات کے زیر اہتمام مختلف مراحل کے سالانہ تقریری مسابقے کا انعقاد عمل میں آیا۔جس کی اجمالی تفصیل ذیل میں پیش کی جاتی ہے:
مرحلہ ثانویہ:(بزبان اردو)
اس مرحلہ کے لئے مسلمانوں میں شرک کے مظاہر اسباب وعلاج جیسا اہم موضوع منتخب کیا گیا تھا۔جس پر(28)اٹھائیس طلبہ نے زبردست تقاریر کیں۔پروگرام کی صدارت شیخ ساجد ولی تیمی مدنی حفظہ اللہ نے کی جبکہ حکم کے فرائض:(1) فضیلۃ الشیخ ذبیح اللہ نور اللہ تیمی حفظہ اللہ (2) فضیلۃ الشیخ عقیل ساجد تیمی حفظہ اللہ (3) فضیلۃ الشیخ عبید اللہ ندوی حفظہ اللہ نے انجام دیے۔
اس مرحلہ میں ذیل کے طلبہ نے پوزیشن حاصل کی اور اپنے اساتذہ کے ہاتھوں نقد انعامات حاصل کئے:
پہلی پوزیشن:
(1) مشکور عالم عبید الرحمن(ثانیہ ثانویہ)
(2)عبد الرزاق محمد آفاق(ثانیہ ثانویہ)
(3)صابر علی محمد اسماعیل(ثانیہ ثانویہ)
دوسری پوزیشن: عمر فاروق(ثانیہ ثانویہ)
تیسری پوزیشن:ذکاء اللہ عبد الشکور(اولی ثانویہ)
پروگرام کے اخیر میں فاضل صدر کا موضوع سے متعلق گراں قدر تبصرہ ہوا،جس میں انہوں نے بچوں کے پیش کئے گئے تقاریر کو سراہتے ہوئے شرک کے چند اہم مظاہر سے سامعین کو روشناس کرایا جیسے نعت رسول میں غلو، نبی کریم ﷺ کو عالم الغیب سمجھنے کا تصور اور قرآن کریم کی غلط تفسیر کے ذریعہ قبروں کی مجاورت جیسی بیماریاں وغیرہ۔
مرحلہ عالمیت:(بزبان اردو)
عالمیت کے طلبہ کے لئے الحاد کا بڑھتا ہوا رجحان اسباب و علاج کا موضوع منتخب کیا گیا تھا۔اس مرحلہ کی صدارت کا فریضہ شیخ نور الاسلام مدنی حفظہ اللہ نے جبکہ حکم کے فرائض(1) فضیلۃ الشیخ اسد الرحمن تیمی حفظہ اللہ (2) فضیلۃ الشیخ حبیب أشرف عمری مدنی حفظہ اللہ (3) فضیلۃ الشیخ سہیل لقمان تیمی حفظہ اللہ نے انجام دیئے۔
پروگرام کے اخیر میں لائق وفائق صدر نے الحاد کے موضوع پر عالمانہ اور فاضلانہ سیر حاصل گفتگو کی اور طلبہ کو الحاد کی نئی شکلوں سے متنبہ رہنے اور عقیدہ توحید سے اپنے آپ کو استوار رکھنے کی تاکید فرمائی
اس مرحلہ میں ذیل کے طلبہ نے پوزیشن حاصل کی:
پہلی پوزیشن: میزان اختر اشفاق احمد(اولی عالمیہ)
دوسری پوزیشن: عبد المالک محمد علی(اولی عالمیہ)
تیسری پوزیشن: مطیع الرحمن محمد سافر(ثانیہ عالمیہ)
مرحلہ فضیلت:(بزبان اردو) مرحلہ فضیلت کے طلبہ نے اسماء وصفات میں گمراہی کے اسباب و محرکات کے موضوع پر اپنی اپنی تقریر پیش کی۔صدارت شیخ سمیع اللہ عمری مدنی حفظہ اللہ حفظہ اللہ کے ذمہ رہی۔حکم کے فرائض(1) فضیلۃ الشیخ فیصل عزیز عمری مدنی حفظہ اللہ (2) فضیلۃ الشیخ محمد ہاشم بشیر تیمی مدنی حفظہ اللہ (3) فضیلۃ الشیخ فہیم جسیم الدین تیمی مدنی حفظہ اللہ نے انجام دیئے۔
اس مرحلہ میں ذیل کے طلبہ نے پوزیشن حاصل کی:
پہلی پوزیشن: شمیم اختر حسیب الرحمن(ثانیہ فضیلہ)
دوسری پوزیشن: تبریز فراز محمد غنیف(ثالثہ فضیلہ)
تیسری پوزیشن:
(1)عبد الرحمن ریاض الحق(ثالثہ فضیلہ)
(2) محمد فاروق حیدر علی(ثانیہ فضیلہ)
مرحلہ متوسطہ تا فضیلت(بزبان عربی)
یہ شیشن متوسطہ تا فضیلت کے بچوں پر مشتمل تھی اس پروگرام میں بزبان عربی السلفية مفهومها و مميزاتها کے موضوع پر طلبہ نے اپنی اپنی تقریر مخصوص لب و لہجے میں پیش کیں اس نشست کے صدر و حکم صاحبان وہی رہے جو مرحلۂ فضیلت(اردو) میں تھے۔
اس پروگرام میں ذیل کے طلبہ نے پوزیشن حاصل کی:
پہلی پوزیشن مطیع الرحمن محمد سافر (ثانیہ عالمیہ)
دوسری پوزیشن انوار الحق عبد الماجد (ثانیہ عالمیہ)
تیسری پوزیشن محمد مظہر محمد ضحاک (اولی عالمیہ)
مجلس کے اختتام پر فضیلۃ الشیخ فہیم جسیم الدین تیمی مدنی حفظہ اللہ اور فضیلۃ الشیخ فیصل عزیز عمری مدنی حفظہ اللہ نے قیمتی پند و نصائح سے طلبہ کو نوازا ساتھ ہی صدر مجلس کے پر مغز خطاب پر محفل اپنی انتہا کو پہنچی۔۔
مذکورہ تمام مراحل کے پروگرام بے حد کامیاب رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جیسن سانگھا کی شاندار سنچری: شیفیلڈ شیلڈ میں جنوبی آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم

    جیسن سانگھا کی شاندار سنچری: شیفیلڈ شیلڈ میں جنوبی آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم

    مارچ 7, 2026
    سنجو سیمسن کی ذہنی پختگی نے انہیں میچ ونر بنا دیا، ابھیشیک شرما کے لیے فائنل بڑا موقع : روی شاستری

    سنجو سیمسن کی ذہنی پختگی نے انہیں میچ ونر بنا دیا، ابھیشیک شرما کے لیے فائنل بڑا موقع : روی شاستری

    مارچ 7, 2026
    جامعہ ملیہ اسلامیہ کی رہائشی کوچنگ اکیڈمی کے38 طلبہ نے یو پی ایس سی سول  سروسز امتحان2025 میں کامیابی حاصل کی،15 خواتین امیدوار شامل

    جامعہ ملیہ اسلامیہ کی رہائشی کوچنگ اکیڈمی کے38 طلبہ نے یو پی ایس سی سول سروسز امتحان2025 میں کامیابی حاصل کی،15 خواتین امیدوار شامل

    مارچ 7, 2026
    کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے کی گئی پہل کے نتائج نظر آرہے ہیں: مودی

    کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے کی گئی پہل کے نتائج نظر آرہے ہیں: مودی

    مارچ 7, 2026
    جیسن سانگھا کی شاندار سنچری: شیفیلڈ شیلڈ میں جنوبی آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم

    جیسن سانگھا کی شاندار سنچری: شیفیلڈ شیلڈ میں جنوبی آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم

    مارچ 7, 2026
    سنجو سیمسن کی ذہنی پختگی نے انہیں میچ ونر بنا دیا، ابھیشیک شرما کے لیے فائنل بڑا موقع : روی شاستری

    سنجو سیمسن کی ذہنی پختگی نے انہیں میچ ونر بنا دیا، ابھیشیک شرما کے لیے فائنل بڑا موقع : روی شاستری

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist