• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شعبہ تپ دق و امراض سینہ کی جانب سے دمہ کے عالمی دن پر بیداری پروگراموں کا اہتمام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 4, 2023
0 0
A A
شعبہ تپ دق و امراض سینہ کی جانب سے دمہ کے عالمی دن پر بیداری پروگراموں کا اہتمام
Share on FacebookShare on Twitter

علی گڑھ ،  عالمی یوم دمہ کے موقع پر جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ تپ دق و امراض سینہ کی جانب سے آگہی مہینے کا اہتمام کیا گیا ہے جس کے تحت ہندوستان میں دمہ کی بیماری کی روک تھام کے لئے بیداری اور مسلسل توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔میڈیکل کالج کے پرنسپل اور شعبہ کے سربراہ پروفیسر راکیش بھارگو نے کہا کہ عالمی اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 262 ملین افراد دمہ کے عارضہ میں مبتلا ہیں اور گلوبل استھما رپورٹ 2022 کے مطابق ہندوستان میں تقریباًساڑھے تین کروڑ افراد دمہ کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دمے کی بیماری کسی کو بھی کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہے۔ پروفیسر بھارگو نے کہا کہ ہندوستان میں دمہ سے ہونے والی اموات کا تناسب مجموعی عالمی اموات کا 42 فیصد ہے۔ اس بیماری کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنا بہت ضروری ہے۔پروفیسر زبیر احمد نے کہا کہ دمہ ایک متعدی بیماری ہے اور یہ بچوں میں عام ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیلیشن تھیریپی دمہ کے علاج میں سب سے زیادہ موثر ہے لیکن بدقسمتی سے اس علاج کے حوالے سے بہت سی غلط فہمیوں کی وجہ سے مریض اکثر اپنے ڈاکٹروں کی دی گئی تجاویز پر عمل نہیں کرتے۔ پروفیسر زبیر نے کہا کہ اگر کسی کو ہلکا دمہ ہو تو مریض کو سال میں ایک دو بار سینے میں جکڑن محسوس ہوتی ہے یا سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادویات سے دمے کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔پروفیسر محمد شمیم نے کہا کہ ہندوستان میں دمہ ایک سماجی کلنک ہے اوراس کے بارے میں غلط تصورات عام ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صرف 23 فیصد مریض اپنی حالت کو اس کے اصلی نام سے پکارتے ہیں اور اپنی حالت کو ظاہر کرنے سے گریز کرنے کا یہ رجحان اس ملک میں بیماری کی کم تشخیص کا باعث بنتا ہے۔ڈاکٹر عمرانہ مسعود نے کہا کہ بہت سے چیلنجز کی وجہ سے مریضوں کو بروقت طبی امداد ملنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ ڈاکٹر ام البنین نے کہا کہ اگرچہ انہیلیشن تھیریپی دمہ کے علاج کی بنیاد ہے لیکن ہندوستان میں انہیلر سے متعلق غلط فہمیوں نے اس بیماری کے علاج کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کے معاملے میں صورتحال زیادہ سنگین ہے جہاں والدین اکثر بیماری کو چھپاتے ہیں اور علاج کو ٹالتے ہیں۔ڈاکٹر نفیس احمد نے کہا کہ مریضوں کو مناسب مدد فراہم کرنے سے دمے کے حوالے سے رویہ اور طرز عمل میں مثبت تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔ ڈاکٹر آکانش چودھری نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    فروری 22, 2026
    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح  افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    فروری 22, 2026
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist