• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ حضرت نظا م الدین اولیا ء میں حج تربیتی کیمپ کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 18, 2023
0 0
A A
جامعہ حضرت نظا م الدین اولیا ء میں حج تربیتی کیمپ کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، جامعہ حضرت نظام الدین الیاء کی درالافتاوالقضاء میں دوروزہ حج تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک تربیت ہوئی ۔ پروگرام کا آغاز مولانا نازش علی نعیمی( استاذ جامعہ ہذا)کی تلاوت کلام اللہ اور نعت پاک سے ہوا ۔ اس کے بعد مفتی احسان رضا ہاشمی (پرنسپل جامعہ ہذا ) نے حج کی فضیلت کے موضوع پر گراں قدر بیان فرمایا ۔ آپ نے حاجیوں کو اس عظیم عبادت کی اہمیت و فضیلت کی جانب توجہ دلاتے ہوئے فرمایا کہ غور کریں اور اس عظیم رکن کی ادائگی پر پروردگار کے ذریعہ آپ تمام پر اس کی رحمت کو پہچانیں کہ اتنے بڑے ملک سے آپ چنندہ لوگوں کو اس فریضہ کی ادائگی کے لئے انتخاب کیا گیا ہے ۔ اس عظیم بارگاہ بیت اللہ کی زیارت اور پھر جان دوعالم وجہ تخلیق کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگامیں حاضری اور پھر اس کے آداب کا خیال رکھنا ہماری سب سے بڑی ذمہ داری ہے ۔ حج ایک ایسی عبادت ہے جس میں تمام عبادتوں کا مجموعہ ہے اسی وجہ سے اس کے فضائل اور عظمت تمام سے جداگانہ ہے اس نعمت کی اہمیت کو غنیمت جانیں اور اپنے قیمتی اوقات حرمین شریفین میں عبادتوں اور حج کے مخصوص ایام کے بعد زیادہ سے زیادہ عمرہ کرنے میں گذاریں ۔ بازاروں میں خریداری پر وقت ضائع نہ کریں ۔ آپ کے بعد قادری مسجد کے خطیب وامام مولانا فیضان احمد نعیمی صاحب نے حرمین شریفین کے اہم مقامات کی زیارت وفضیلت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ حج تو اصل میں اللہ کے محبوب بندوں کے اداؤں کی نقل کا نام ہے ۔ مقامات تو اتنے ہیں کہ ان تمام کی زیارت اس محدود وقت میں ممکن نہیں مگر جو اہم مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجود ہیں ان میں سے مخصوص کی نشاندہی فرماکر اس کی تاریخی اہمیت اور فضیلت کوجاننا اور ان مقامات کی زیارت اور وہاں نوافل اور دعاء کرنا مستحب اور پسندیدہ ہے ، جن میں جنت البقیع ،جنت معلی اورمقام ولادت مصطفی ودیگر کئی مقامات کا آپ نے ذکر فرمایا ۔اس کے بعدشرعی کونسل ادارۂ شرعیہ دہلی کے صدر مفتی محمد نوشاد عالم ازہری مصباحی نے ارکان حج پر تفصیل سے بیان کرتے ہوئے عملی تربیت پیش کی ، طواف ، استلام ، اضطباع ، احرام ، سعی ، دم وغیرہ اور حج کے بنیادی اعمال اور معمولات کو تفصیل سے بتایا ۔ موجود حجاج نے صدرمفتی صاحب سے کئی اہم سوالات کئے اور اپنے شکوک کا ازالہ فرمایا ۔ اس مجلس میں نبیرۂ قائد اہل سنت مولانا محمود غازی ازہری (ڈائریکٹر جامعہ ہذا )اور مولانا عبدا لرحیم نظامی کے علاوہ کثیر تعداد میں حجاج کرام وطلبۂ جامعہ موجود تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    فروری 21, 2026
    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    فروری 21, 2026
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist