• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ہماری توجہ ترقی پر ہے، ووٹ بینک پر نہیں:مودی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 20, 2023
0 0
A A
ہماری توجہ ترقی پر ہے، ووٹ بینک پر نہیں:مودی
Share on FacebookShare on Twitter

یادگیر، وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ مرکز میں ان کی حکومت صرف ترقی پر مرکوز ہے نہ کہ ووٹ بینک کی سیاست پر۔مسٹر مودی نے یہاں کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے بعد کہا کہ ’اگر ملک کا ایک ضلع بھی ترقی کے پیمانوں میں پیچھے رہ جائے تو ملک ترقی نہیں کرسکتا‘۔ شمالی کرناٹک میں یادگیر کی مثال دیتے ہوئے مسٹر مودی نے ترقی کی راہ میں اس خطے کی پسماندگی پر غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں پوٹینشل ہے لیکن گزشتہ حکومتوں نے یادگیر اور اس طرح کے دیگر اضلاع کو پسماندہ قرار دے کر خود کو الزام سے آزاد کر لیا تھا۔انہوں نے اس وقت کو یاد کیا جب گزشتہ حکومتوں نے ووٹ بینک کی سیاست کی اور بجلی، سڑک اور پانی جیسے بنیادی ڈھانچے پر توجہ نہیں دی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر انتہائی پسماندہ علاقوں پر توجہ مرکوز کی اور یادگیر سمیت 100دیہاتوں کے مہم کی ابتدا کی۔وزیر اعظم نے ان علاقوں میں گڈ گورننس اور ترقی پر زور دیا اور نشاندہی کی کہ یادگیر میں 100فیصد بچوں کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں، غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم ہو، صحت ہو یا کنیکٹیویٹی، یادگیر کی کارکردگی اضلاع کے پروگرام میں ٹاپ 10میں شامل رہی ہے۔ مسٹر مودی نے یاد دلایا کہ آنے والے 25 سال ملک اور ہر ریاست کیلئے ’امرت کال‘ ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ’ہمیں اس امرت کال میں ایک ترقی یافتہ ہندوستان بنانا ہے ۔ یہ تب ہی ہو سکتا ہے جب ہر فرد، خاندان اور ریاست اس مہم میں شامل ہو جائے ۔ ہندوستان تبھی ترقی کر سکتا ہے جب کسانوں اور صنعت کاروں کی زندگی بہتر ہوگی۔ ہندوستان تبھی ترقی کر سکتا ہے جب کھیتوں میں اچھی فصل ہو اور کارخانوں میں پیداوار بڑھے‘۔ انہوں نے کہا کہ اس کیلئے ماضی کے منفی تجربات اور بری پالیسیوں سے سیکھنے کی ضرورت ہوگی۔
مسٹر مودی نے 21ویں صدی کے ہندوستان کی ترقی کیلئے آبی تحفظ کی اہمیت پر زور دیا، جو سرحدی، ساحلی اور داخلی سلامتی کے برابر ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ سال 2014میں زیر التواء 99آبپاشی اسکیموں میں سے 50مکمل ہوچکی ہیں اور اسکیموں کو وسعت دی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے کئی پروجیکٹ کرناٹک میں بھی چل رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ نارائن پور لیفٹ بینک کینال – ایکسٹینشن رینویشن اینڈ ماڈرنائزیشن پروجیکٹ (این ایل بی سی۔ ای آر ایف) 10000کیوسک کی کنال صلاحیت کیساتھ 4.5لاکھ ہیکٹر کمانڈ ایریا کو سیراب کر سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist