• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ہمارے میزائل امریکہ نہیں پہنچ سکتے ایران کا فالس فلیگ آپریشن سے خبردار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 17, 2026
0 0
A A
ہمارے میزائل امریکہ نہیں پہنچ سکتے  ایران کا فالس فلیگ آپریشن سے خبردار
Share on FacebookShare on Twitter

تہران، (یو این آئی) ایران کی وزارت خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی میزائل امریکہ نہیں پہنچ سکتے، امریکہ اسرائیل فالس فلیگ آپریشن کرسکتے ہیں۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ایرانی میزائل امریکہ تک نہیں پہنچ سکتے، امریکہ اور اسرائیل فالس فلیگ کے ذریعے تاثر پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایرانی میزائل یا ڈرون امریکی مغربی علاقوں تک پہنچ سکتے ہیں۔ترجمان نے کہا ہم اس فالس فلیگ اور تاثر کی پہلے ہی تردید کر چکے ہیں، امریکہ اور اسرائیل کے فالس فلیگ آپریشن پر نظر رکھے ہوئے ہیں، وہ اس کے ذریعے خطے میں میں کشیدگی چاہتے ہیں۔
امریکہ اور اسرائیل کی فالس فلیگ آپریشن کرنے کی ایک تاریخ ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا ہماری پڑوسی ممالک کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں، خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ کسی قسم کی محاذ آرائی نہیں چاہتے، ہم پڑوسی ممالک میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، انھیں کئی مرتبہ کہا امریکی اڈے ہمارے خلاف استعمال ہو رہے ہیں، ان سے ہمارے خلاف کارروائیاں ہو رہی ہیں، اس لیے ہم نے پڑوسی ممالک میں صرف امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ترجمان نے کہا امریکی و صہیونی جارحیت پر ہم سمجھ رہے تھے کہ اقوام متحدہ ردعمل دے گا، لیکن اس نے جارحیت پر ردعمل کی بجائے امریکی پالیسیوں کو ترجیح دے دی۔انھوں نے کہا آبنائے ہرمز کو کسی بھی ایسے ملک کے لیے نہیں کھولا جائے گا جو اس کو ایران پر حملے کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہو، اسماعیل بقائی نے واضح کیا کہ خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی پیدا کردہ بدامنی کے باعث اب اس اہم بحری گزرگاہ سے بحری جہازوں کی آمد و رفت خصوصی شرائط کے تحت ہوگی۔ترجمان نے کہا ایران ایک ساحلی ملک ہونے کے ناطے اپنی قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے آبنائے ہرمز میں ہر قسم کے ضروری اقدامات کا حق رکھتا ہے، ایرانی مسلح افواج اس گزرگاہ پر مکمل کنٹرول رکھتی ہیں تاکہ حملہ آور اس آبی راستے کا غلط استعمال نہ کر سکیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں  بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    مارچ 17, 2026
    رمضان کا تیسرا عشرہ ؛ توبہ کی قبولیت اور نجات کی گھڑی

    رمضان کا تیسرا عشرہ ؛ توبہ کی قبولیت اور نجات کی گھڑی

    مارچ 17, 2026
    ہمارے میزائل امریکہ نہیں پہنچ سکتے  ایران کا فالس فلیگ آپریشن سے خبردار

    ہمارے میزائل امریکہ نہیں پہنچ سکتے ایران کا فالس فلیگ آپریشن سے خبردار

    مارچ 17, 2026
    ایران کے مجتبیٰ خامنہ ای شاید زندہ نہیں: ٹرمپ کا دعوی

    ایران کے مجتبیٰ خامنہ ای شاید زندہ نہیں: ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 17, 2026
    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں  بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    مارچ 17, 2026
    رمضان کا تیسرا عشرہ ؛ توبہ کی قبولیت اور نجات کی گھڑی

    رمضان کا تیسرا عشرہ ؛ توبہ کی قبولیت اور نجات کی گھڑی

    مارچ 17, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist