• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

گنا کم تولنے والی شوگر فیکٹریوں کے مالکان کو جیل بھیجا جائے : بھگت سنگھ ورما

ضلع سہارنپور کی سبھی شوگر فیکٹریاں کسانوں کو یومیہ 40؍ لاکھ روپے کا نقصان پہنچارہی ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 20, 2026
0 0
A A
گنا کم تولنے والی شوگر فیکٹریوں کے مالکان کو جیل بھیجا جائے : بھگت سنگھ ورما
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، ،سماج نیوز سروس: بھارتیہ کسان یونین (ورما )اور پچھم پردیش مکتی مورچہ کے قومی صدر بھگت سنگھ ورما پورے ضلع سہارنپور میں چلنے والی شوگر فیکٹریوں پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں ،انہوں نے کہا کہ شوگر فیکٹریاں روزانہ تقریباً 40؍ لاکھ روپے کے گنے کم تول کر کسانوں کا استحصال کررہی ہے ،انہوں نے اس بے ایمانی کے لئے حکومت ،ضلع انتظامیہ اور گنا محکمہ کو راست طور پر ذمہ دار ٹھہرایا ،بھگت سنگھ ورما نے کہا کہ اس سال مغربی اترپردیش میں تیس سے چالیس فیصد تک گنے کی کم پیداوار ہوئی ہے ،جس کی وجہ سے کسانوں کو بہت بڑے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ،انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے 30؍روپے فی کوئنٹل گنے کی قیمت میں اضافہ کئے جانے کو اس طرح پیش کیا جارہا ہے جیسا کہ کسانوں کے گھروں میں دولت بھر گئی ہو جبکہ حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلہ میں اس سال گنے کی ڈھلائی کا کرایہ تین روپے فی کوئنٹل زیادہ کاٹا جارہا ہے جو ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے شوگر کنٹرول آرڈر 1966کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شوگر فیکٹریوں پر گنے کی قیمتوں کی ادائیگی اور سود کی رقم باقی ہے ۔بھگت سنگھ ورما نے کہا کہ اب گنے کی کھیتی کرنا کسانوں کے لئے نقصان کا باعث ثابت ہورہی ہے جبکہ حکومت کو گنے سے ہر سال ہزاروں کروڑ روپے کا ٹیکس مل جاتا ہے ۔بھگت سنگھ ورما نے صوبائی وزیر اعلیٰ کو تحریر بھیج کر شوگر فیکٹریوں میں گنا کم تولے جانے پر روک لگانے اور قصور وار مالکوں کو جیل بھیجنے کا مطالبہ کیا ۔بھگت سنگھ ورما نے کہا کہ پنجاب کی بھگونت مان حکومت نے کسانوں کو67.50؍ روپے کوئنٹل اپنے کھاتے سے دینے کا اعلان کیا ہے لیکن اترپردیش کی حکومت اس طرح کی مدد کرنے سے پیچھے ہٹ رہی ہے ،انہوں نے کہا کہ مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی کو دیکھتے ہوئے گنے کی قیمت 700؍ روپے فی کوئنٹل کی جانی چاہئے ۔مٹینگ کی صدار ت تنظیم کے صوبائی نائب صدر ڈاکٹر مرتضی سلمانی نے کی اور نظامت کے فرائض صوبائی سکریٹری ماسٹر رئیس احمد نے انجام دیئے ،اس مٹینگ میں قومی صلاح کار رجت شرما ،جوائنٹ سکریٹری دھرم ویر چودھری ،میڈیا انچارج دشینت سنگھ ،سریندر سنگھ ایڈوکیٹ ،ضلع نائب صدر محمد وسیم ظہیر پور ،ضلع سکریٹری محبوب حسن ،سابق ضلع پنچایت رکن سدھیر چودھری ،روندر پردھان ،محمد واحد ،حاجی ساجد ،حاجی سلیمان ،محمد شاہد ،ہرپال سنگھ اور دیگر ذمہ داران وکارکنان موجود رہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان کی آمد اور ہماری نظر انداز شدہ ذمہ داریاں

    رمضان کی آمد اور ہماری نظر انداز شدہ ذمہ داریاں

    فروری 20, 2026
    اب راشن کارڈ کا رجسٹریشن آن لائن ہوگا، ہر ممبر کاآدھار کارڈ ضروری

    اب راشن کارڈ کا رجسٹریشن آن لائن ہوگا، ہر ممبر کاآدھار کارڈ ضروری

    فروری 20, 2026
    لیفٹیننٹ گورنر، وزیر اعلیٰ، مرکزی وزیر تعلیم نے کرشنا نگر میں اٹل کینٹین کا افتتاح کیا

    لیفٹیننٹ گورنر، وزیر اعلیٰ، مرکزی وزیر تعلیم نے کرشنا نگر میں اٹل کینٹین کا افتتاح کیا

    فروری 20, 2026
    جماعت اسلامی مہاراشٹر کے امیر مولانا الیاس نے پانچ فیصدمسلم ریزرویشن کی منسوخی پر گہری تشویش کا اظہار کیا

    جماعت اسلامی مہاراشٹر کے امیر مولانا الیاس نے پانچ فیصدمسلم ریزرویشن کی منسوخی پر گہری تشویش کا اظہار کیا

    فروری 20, 2026
    رمضان کی آمد اور ہماری نظر انداز شدہ ذمہ داریاں

    رمضان کی آمد اور ہماری نظر انداز شدہ ذمہ داریاں

    فروری 20, 2026
    اب راشن کارڈ کا رجسٹریشن آن لائن ہوگا، ہر ممبر کاآدھار کارڈ ضروری

    اب راشن کارڈ کا رجسٹریشن آن لائن ہوگا، ہر ممبر کاآدھار کارڈ ضروری

    فروری 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist