• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

پاکستان نے آئرلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دی

آئرلینڈ کے 194 رن کے ہدف کے تعاقب کرتے پاکستان نے 16.5 اوورز میں تین وکٹوں پر 195 رن بنا کر جیت لیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 14, 2024
0 0
A A
پاکستان نے آئرلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دی
Share on FacebookShare on Twitter

ڈبلن (یو این آئی) محمد رضوان ناٹ آؤٹ (75) اور فخر زمان (78) کی نصف سنچری اننگز کی بنیاد پر پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان نے سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔اتوار کو کھیلے گئے اس میچ میں 194 رن کے ہدف کے تعاقب میں اترنے والے پاکستان کی شروعات اچھی نہیں رہی اور پہلے ہی اوور میں صائم ایوب (6) کا وکٹ گنوا بیٹھی۔ اگلے ہی اوور میں کپتان بابر اعظم کھاتہ کھولے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے۔ فخر زمان اور محمد رضوان نے اننگز کو سنبھالا۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان 140 رن کی شراکت ہوئی۔ فخر زمان نے 40 گیندوں پر چھ چوکے اور چھ چھکے لگا کر (78) رن بنائے۔ محمد رضوان نے 46 گیندوں پر چھ چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ (75) اننگز کھیلی۔ اعظم خان نے 10 گیندوں پر 30 رن بنائے۔ پاکستان نے 16.5 اوورز میں تین وکٹوں پر 195 رن بنائے اور میچ سات وکٹوں سے جیت لیا۔آئرلینڈ کی جانب سے مارک ایڈیئر، گریم ہیوم اور بین وائٹ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل آئرلینڈ کے بلے بازوں نے پاکستان کے بالنگ اٹیک پر قابو پاتے ہوئے میدان کے چاروں اطراف شاندار شاٹس کھیلے۔ تاہم آئرلینڈ کی شروعات اچھی نہیں تھی اور تیسرے ہی اوور میں ہی کپتان پال اسٹرلنگ (11) کا وکٹ گنوا بیٹھی۔ اسی اوور میں اینڈی بالبرنی بھی (16) پر پویلین لوٹ گئے۔ شاہین شاہ آفریدی نے دونوں وکٹ حاصل کئے۔ اس کے بعد لورکان ٹکر اور ہیری ٹییکٹر نے اننگز کو سنبھالا۔ دونوں بلے بازوں نے پاکستانی بالرز کی دھنائی کرتے ہوئے تیز رفتاری سے رن بنائے۔ لورکان ٹکر نے 34 گیندوں میں (51) رن بنائے۔ ہیری ٹییکٹر نے 28 گیندوں میں (32) رن بنائے۔ کرٹس کیمفر نے 13 گیندوں میں (22)، جارج ڈوکریل (15) اور مارک ایڈیر (9) نے رن بنائے۔ گیرتھ ڈیلانی (28) اور گریم ہیوم (2) ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آئرلینڈ نے تین وکٹوں پر 193 رن بنائے۔
پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے تین وکٹ حاصل کئے۔ عباس آفریدی نے دو بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔ نسیم شاہ اور محمد عامر نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist