• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کیلئے بھرپور تیاری کی ضرورت

موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے تینوں خطوں کا متحد ہونا لازمی:ڈاکٹر فاروق

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 10, 2026
0 0
A A
پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کیلئے بھرپور تیاری کی ضرورت
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر ،سماج نیوز سروس: پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے بھی بھرپور تیاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کہا کہ موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے تینوں خطوں کا متحد ہونا لازمی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کانفرنس ہیڈکوارٹر نوائے صبح کمپلیکس میں ایک پُرقار تقریب منعقد ہوئی، جس کی صدارت پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کی۔ تقریب کا اہتمام سینئر پارٹی لیڈر و راجیہ سبھا رکن ایڈوکیٹ چودھری محمد رمضان کے پارٹی کے معاون جنرل سیکرٹری کا عہدہ سنبھالنے کے سلسلے میں کیا گیا تھا۔ اس موقع پر پارٹی کی جانب سے انہیں پھولوں کے ہار پہنچائے گئے اور عزت افزائی پیش کی گئی۔تقریب میں پارٹی کے جنرل سکریٹری حاجی علی محمد ساگر، صوبائی صدر ایڈوکیٹ شوکت احمد میر، دیگر سینئر رہنما، اراکینِ قانون سازیہ اور ضلع صدور بھی شریک تھے۔اپنے خطاب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر اور لداخ کے عوام اس وقت ایک نہایت مشکل دور سے گزر رہے ہیں، جہاں انہیں سخت آزمائشوں اور چیلنجز کا سامنا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ان حالات کا مقابلہ صرف اتحاد، اتفاق، صبر اور برداشت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔انہوں نے ماضی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے پہلے بھی نہایت کٹھن اور پُرآشوب حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے، اور یہ کامیابی کارکنان، شہداء اور مخلص قیادت کی قربانیوں کی بدولت حاصل ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کو کمزور کرنے کی کوششیں ابتدا سے جاری ہیں، لیکن عوام کی حمایت اور قربانیوں نے اسے ہمیشہ مضبوط رکھا ہے۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مزید کہا کہ ریاست کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور یونین ٹیریٹری میں تبدیلی کے بعد سیاسی منظرنامہ تبدیل ہوا ہے، اور حدبندی کے عمل کے ذریعے سیاسی توازن کو متاثر کرنے کی کوشش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد مخصوص سیاسی جماعتوں کو فائدہ پہنچانا تھا اور 5 اگست 2019 کے فیصلوں کو تقویت دینا تھا۔لیکن الیکشن میں لوگوں نے اپنی ہر دل عزیز اور آبائی جماعت نیشنل کانفرنس شاندار کامیابی سے ہمکنار کیا اور آج ہماری عوامی حکومت گذشتہ10سال کے غلط، غیر سنجیدہ اور عوام کُش فیصلوں کی اصلاح کرنے میں مصروفِ عمل ہے۔ آنے والے پارلیمانی اجلاس کے حوالے سے انہوں نے خواتین کے لئے مجوزہ ریزرویشن بل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کو ابھی سے تیاری کرنی چاہیے اور تعلیم یافتہ و باصلاحیت خواتین کو آگے لانا چاہیے۔ انہوں نے پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے بھی بھرپور تیاری کی ضرورت پر زور دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    اپریل 10, 2026
    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    اپریل 10, 2026
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist