• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 1, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

شام میں پارلیمانی انتخابات : بشار حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں میں ووٹنگ جاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 16, 2024
0 0
A A
شام میں پارلیمانی انتخابات : بشار حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں میں ووٹنگ جاری
Share on FacebookShare on Twitter

شام:شام کے حکومتی زیر کنٹرول علاقوں میں پیر کے روز چوتھے پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں۔ 2011 کی خانہ جنگی کے بعد ہونے والے ان چوتھے پارلیمانی انتخابات میں بھی توقع کی جا رہی ہے کہ صدر بشار الاسد کی ‘بعث پارٹی’ ہی برسر اقتدار رہے گی۔شام میں بعث پارٹی 1963 سے برسر اقتدار ہے۔ اس سے وابستہ اس کے سیکولر، بائیں بازو اور قوم پرست اتحادی عام طور پر بلامقابلہ جیت جاتے ہیں۔آج پیر کے روز ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں 250 نشستوں کے لیے 1500 امیدوار ایک دوسرے کے مقابل کھڑے ہیں۔ تاہم مبصرین اس سارے انتخابی عمل کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے ‘ربڑ سٹیمپ’ قسم کی پارلیمان کی توقع کر رہے ہیں۔پچھلے چند دنوں میں 7400 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لیے ہیں اور الیکشن سے دستبرداری اختیار کی ہے۔دارالحکومت دمشق میں ووٹنگ کے دوران وزارت صحت کے 49 سالہ ملازم ابو غزالی نے کہا ‘ہم نے ذمہ داری سنبھالی ہے کہ ہم اچھے لوگوں کو منتخب کریں اور ماضی کی غلطیوں کو نہ دہرائیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ پرانے لوگ ہی ووٹ کے ذریعے آگے آئیں اور وہ کوئی تبدیلی نہ لا سکیں۔ ‘واضح رہے شامی پارلیمان میں کوٹہ سسٹم کے تحت 127 نشستیں کسانوں ،مزدوروں اور دوسرے پیشہ وارانہ پیشوں کے لیے مخصوص ہیں۔ جبکہ 123 نشستوں پر مقابلہ ہوتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT