• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدرسہ امینیہ کشمیری گیٹ دہلی میں درس ختم بخاری میں مولانا ارشد مدنی کی شرکت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 7, 2023
0 0
A A
مدرسہ امینیہ کشمیری گیٹ دہلی میں درس ختم بخاری میں مولانا ارشد مدنی کی شرکت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،شیخ الحدیث مفتی ذکاوت حسین قاسمی مفتی راغب و مفتی محمد طیب قاسمی کی دعوت پر امیر الہند جمعیت علماءہند کے صدر و صدرالمدرسین علامہ و مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم نے مدرسہ امینیہ میں دیا بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس حضرت امیرالہند نے طلباءکو خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ امام بخاری نے اپنی حیات میں کوئی بھی عمل ایسا نہیں کیا جو اخلاص اور اللہ کی رضا سے خالی ہو اس لئے ہمیں چاہئے کہ کوئی بھی عمل ہمارا ایسا نا ہو جو رضاءالٰہی سے خالی ہو۔حضرت والا نے مزید فرمایا کہ آجکل ہم حقوق العباد سے بالکل لاپرواہ ہوتے جارہے ہیں جو ہمارے اعمال کیلئے ناسور ہے۔ہم نے کسی کا مال ہڑپ لیا کسی کے اوپر ظلم کردیا تو کسی کو گالی دیدی بہن بھائیوں کا بزور و زبردستی حق مار لیا وغیرہ جس سے اسکو تکلیف پہنچی ہو ہم چاہے جتنی بھی روحانی و جسمانی عبادات کرلیں کتنی توبہ کرلیں جب تک ہم انکا مال انکو نا لوٹادیں یا انکے ہاتھ پیر پکڑ کر معافی نا مانگ لیں اور معاف نا کریں تب تک ہم جنت میں جانے کے مستحق نہیں ہوسکتے،ہاں اگر وہ معاف کردیں تو بات بن سکتی ہے۔مزید حضرت نے ایک واقعہ حضرت شاہ ولی اللہ صاحب محدث دہلوی نوراللہ مرقدہ کا نقل فرمایا کہ حضرت شاہ صاحب مدینہ منورہ میں پیارے نبی محمدالرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اطہر پر مراقب ہوئے تو آپکو کشف ہوا کہ قبر کے اندر سے ایک نور نکلا اور پوری دنیا میں ان لوگوں کے قلوب تک پہنچ گیا جو کسی نا وسیلہ و حیلہ سے حدیث مبارک سے منسوب ہیں۔مدرسہ امینیہ حضرت شیخ الہند مولانا محمود الحسن کے شاگرد مولانا امین الدین اورنگ آبادی نے چاندنی چوک کی سنہری مسجد میں آزادیٔ ہند سے 50 برس پہلے سنہ 1897 میں قائم کیا تھا،جب جگہ کی قلت ہونے لگی تو سنہ 1918 یعنی 21 سال بعد مسجد پانی پتیان کشمیری گیٹ میں منتقل کردیا تھا جو آج مدرسہ امینیہ کے نام سے جانی جاتی ہے۔شروع کے دنوں میں فقیہ العصر علامہ انور شاہ کشمیری نوراللہ مرقدہ نے بھی قریب ساڑھے چار سال تک یہاں درس حدیث دیا ہے۔ایسے ہی قریب نصف صدی مفتی کفایت اللہ رحمتہ اللہ نے مدرس مابعد مہتمم کی حیثیت سے تاحات اپنی خدمات پیش کیں 1952 میں آپکی وفات ہوگئی تھی۔اب ادارے کے مہتمم مفتی کفایت اللہ رحمتہ اللہ کے پوتے دارالعلوم کے فاضل اور دہلی یونیورسٹی ذاکر حسین کالج کے پروفیسر (عربک) ریٹائر مولانا انیس الرحمن قاسمی ہیں۔
امیر الہند کی دعاءپر کچھ اسطرح سے اجلاس کا اختتام ہوا کہ جب درس مکمل ہوا تو امیرالہند نے مدرسہ شیخ الحدیث مفتی ذکاوت حسین قاسمی سے کہا کہ دعاءآپ کرائیں یہ آپ ہی کا حق ہے مگر مفتی صاحب نے پھر یہ کہا کہ آپ ہمارے استاذ ہیں بلکہ ہمارے اساتذہ کے بھی استاذ ہیں ہماری آپکے سامنے کیا حیثیت ہے۔اسلئے آپ ہی دعاءکرائیں اسطرح سے امیرالہند کی دعاءپر اجلاس اختتام پذیر ہوا۔اجلاس میں کثیر تعداد میں علماءو دانشوران خصوصی طور پر مولانا مسلم قاسمی مفتی عبدالرازق آل انڈیا امام فاؤ نڈیشن کے چیئرمین مولانا محمد عارف قاسمی مولانا محمد ضیاءاللہ قاسمی مفتی محمد سلمان اسعدی مفتی عبدالباسط یوسفی قاسمی مفتی مبین تھانوی مفتی وسیم قاسمی مولانا محمد شاہد مفتی زبیر بلی ماران وغیرہ نے شرکت کی۔مدرسہ امینیہ کے تمام اساتذہ مفتی راغب مفتی محمد طیب قاسمی مفتی مونس حسان مولانا محمد سعد مولانا عبدالکریم مولانا محمد اسلم مفتی محمد صداقت مولانا محمد جاوید اظہر نے اپنی انتھک محنتوں سے کامیاب کرایا۔40 طلباءکو دستار فضیلت سے نوازا گیا جس میں 19 امسال اور 21 طلباء2020 میں فارغ ہوئے تھے لالک ڈاؤ ن کی بناءپر انکو بھی اسی سال دستار باندھی گئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہندوستان اور فن لینڈ کے درمیان مختلف شعبوں میں  تعاون کو مضبوط بنانے کی بے پناہ صلاحیت: مرمو

    ہندوستان اور فن لینڈ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کی بے پناہ صلاحیت: مرمو

    مارچ 6, 2026
    گروؤں کی تعلیمات سچائی کی راہ پر چلنے کی ترغیب دیتی ہیں

    گروؤں کی تعلیمات سچائی کی راہ پر چلنے کی ترغیب دیتی ہیں

    مارچ 6, 2026
    شاہ نے مردم شماری کے لیے چار  ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کیے

    شاہ نے مردم شماری کے لیے چار ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کیے

    مارچ 6, 2026
    مودی حکومت ملک کے اسٹریٹجک اور قومی مفادات کو نظر انداز کر رہی ہے: کھڑگے

    مودی حکومت ملک کے اسٹریٹجک اور قومی مفادات کو نظر انداز کر رہی ہے: کھڑگے

    مارچ 6, 2026
    ہندوستان اور فن لینڈ کے درمیان مختلف شعبوں میں  تعاون کو مضبوط بنانے کی بے پناہ صلاحیت: مرمو

    ہندوستان اور فن لینڈ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کی بے پناہ صلاحیت: مرمو

    مارچ 6, 2026
    گروؤں کی تعلیمات سچائی کی راہ پر چلنے کی ترغیب دیتی ہیں

    گروؤں کی تعلیمات سچائی کی راہ پر چلنے کی ترغیب دیتی ہیں

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist