• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

پاتھم نسانکا سال2024 میں پانچ سو رن بنانے والے پہلے بلے باز بنے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 3, 2024
0 0
A A
پاتھم نسانکا سال2024  میں پانچ سو رن بنانے والے پہلے بلے باز بنے
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
سری لنکا کے افتتاحی بلے باز پاتھم نسانکا اس سال ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں پانچ سو رن بنانے والے پہلے بلے باز بنے۔دائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے کولمبو میں کھیلے گئے سریز کے پہلے میچ میں 116 منٹ میں75 بالوں پر نو چوکوں کی مدد سے56 رن بنانے کے بعد ایسا کیا۔
اس میچ کے اختتام تک اس 26 سالہ بلے باز نے جو سات ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے انکی سات اننگوں میں92.16 کی اوسط اور 114.96 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ553 رن بنائے تھے جس میں تین سنچریاں اور ایک نصف سنچری شامل تھی۔
پاتھم نسانکا نے اس سال کی شروعات شاندار طریقے سے کرتے ہوئے افغانستان کے خلاف9 فروری 2024 کو پالے کیلے ہوئے میچ میں221 منٹ میں139 بالوں پر20 چوکوں اور آٹھ چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر210 رن بنائے۔ انکی اس شاندار اننگ کی بدولت سری لنکا نے مقررہ50 اوور میںتین وکٹ پر 381 رن بنائے۔ افغانستان نے مقررہ 50 اوور میں چھ وکٹ پر339 رن بنائے جسکی وجہ سے اسے42 رن سے شکست ہوئی۔
دو دن بعد اسی میدان پر ہوئے سریز کے دوسرے میچ میں وہ ناکام رہے تھے۔ اس میچ میں وہ21 منٹ میں17 بالوں پر تین چوکوں کی مدد سے18 رن بنانے میں کامیاب ہوئے تھے۔ اس میچ میں انکے ناکام ہونے کے باوجود سری لنکا نے155 رن سے جیت حاصل کی ۔
سریز کے آخری میچ میں جو اسی میدان پر 14 فروری2024 کو کھیلا گیا تھا، سری لنکا نے سات وکٹ سے جیت اپنے نام کی۔ اس جیت میں پاتھم نسانکا نے ایک اہم کردار ادا کیا وہ136 منٹ میں101 بالوں پر16 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے118 رن بنانے میں کامیاب رہے تھے۔ انکی اس سنچری کی بدولت سری لنکا نے35.2 اوور میں تین وکٹ پر 267 رن بناکر میچ جیتا۔ افغانستان نے اس میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے48.2 اوور میں266 رن بنائے تھے۔
افغانستان کے خلاف سریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد انہیں بنگلہ دیش کے خلاف بنگلہ دیش میں سریز کھیلنے کا موقع ملا۔ اس سریز کے سبھی میچ چٹاگانگ میں کھیلے گئے تھے۔ پہلا میچ13 مارچ2024 کوہوا تھا جس میں انہوں نے51 منٹ میں28 بالوں پر پانچ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے36 رن بنائے تھے۔ اس میچ میں بنگلہ دیش نے چھ وکٹ سے جیت اپنے نام کی تھی۔ دو دن بعد سریز کے دوسرے میچ میں پاتھم نسانکا نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو تین وکٹ سے جیت دلائی۔ اس میچ میں وہ169 منٹ میں113 بالوں پر13 چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے114 رن بنانے میں کامیاب ہوئے تھے۔ بنگلہ دیش نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوور میں سات وکٹ پر 286 رن بنائے تھے۔ سری لنکا نے47.1 اوور میں سات وکٹ پر287 رن بناکر میچ میں جیت اپنے نام کی تھی۔ سریز کے آخری میچ میں جو18 مارچ2024 کو کھیلا گیا تھا بنگلہ دیش نے چار وکٹ سے جیت اپنے نام کی تھی۔ اس میچ میں سری لنکا کے سبھی کھلاڑی50 اوور میں 235 رن بناکر آوٹ ہوگئے تھے۔ پاتھم نسانکا نے نو منٹ میں آٹھ بالوں پر ایک رن بنایا تھا۔ بنگلہ دیش نے40.2 اوور میں چھ وکٹ پر 237 رن بناکر میچ جیتا تھا۔
ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سریز کا آغاز پاتھم نسانکا نے اچھا کیا ہے مگر انکی ٹیم اس میچ میں مقررہ50 اوور میں آٹھ وکٹ پر 230 رن ہی بناسکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    اپریل 9, 2026
    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ  پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    اپریل 9, 2026
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist