• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

پال اسٹرلنگ کا آئرلینڈ کی ٹی-20 ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 20, 2026
0 0
A A
پال اسٹرلنگ کا آئرلینڈ کی ٹی-20 ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ
Share on FacebookShare on Twitter

ڈبلن،  (یواین آئی )آئرلینڈ کے تجربہ کار اوپننگ بلے باز پال اسٹرلنگ نے جمعرات کو فوری طور پر ٹی-20 ٹیم کی کپتانی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ 35 سالہ اسٹرلنگ نے آج جاری کردہ ایک بیان میں کہا، "اس فارمیٹ میں آئرلینڈ کی قیادت کرنا میرے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات رہی ہے اور مجھے ایسا کرنے پر بے حد فخر محسوس ہوا ہے۔ اپنے ملک کی کپتانی ایک ایسا استحقاق ہے جس کے ساتھ بڑی ذمہ داری بھی آتی ہے۔ اس کردار کے دوران مجھے جو اعتماد اور تعاون ملا، اس کے لیے میں بہت مشکور ہوں۔”اسٹرلنگ نے واضح کیا کہ وہ ون ڈے (ایک روزہ) ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے، کیونکہ ان کی تمام تر توجہ اگلے سال جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کی جگہ یقینی بنانے پر مرکوز ہے۔ انہوں نے مزید کہا، "اگرچہ میں ٹی-20 کپتانی چھوڑ رہا ہوں، لیکن میں آئرش ٹیم کے لیے مکمل طور پر وقف ہوں اور ون ڈے کپتان کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھاتا رہوں گا۔ ایک کھلاڑی کے طور پر مجھ میں اب بھی بہت جنون باقی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ اس فیصلے سے میں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے اور میدان میں اپنا بھرپور حصہ ڈالنے پر زیادہ بہتر توجہ دے سکوں گا۔واضح رہے کہ اسٹرلنگ نے 48 ٹی-20 میچوں میں آئرلینڈ کی کپتانی کی، جن میں سے ٹیم نے 20 میچ جیتے اور 26 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ دو میچ بے نتیجہ رہے۔ 2023 میں اینڈی بالبرنی کے استعفیٰ کے بعد اسٹرلنگ نے عارضی طور پر سفید گیند (وائٹ بال) کرکٹ کی کپتانی سنبھالی تھی، جس کے بعد انہیں مستقل طور پر اس عہدے پر تعینات کر دیا گیا تھا۔ انہوں نے 2024 اور 2026 کے دونوں ٹی-20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کی قیادت کی، تاہم دونوں ہی مواقع پر ٹیم گروپ مرحلے سے آگے بڑھنے میں ناکام رہی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    ایڈوکیٹ راغب احسن صاحب کی کمی دہائیوں  تک محسوس کی جائے گی: ڈاکٹر خالد انور

    ایڈوکیٹ راغب احسن صاحب کی کمی دہائیوں تک محسوس کی جائے گی: ڈاکٹر خالد انور

    مارچ 20, 2026
    تیل و گیس کے کنوؤںپر حملے فوری بند ہونے چاہئے: بھارت

    تیل و گیس کے کنوؤںپر حملے فوری بند ہونے چاہئے: بھارت

    مارچ 20, 2026
    ممتا بنرجی کا الیکشن کمیشن پر بنگال کونشانہ بنانے  کا الزام، اقدامات کو غیر اعلانیہ ایمرجنسی قرار دیا

    ممتا بنرجی کا الیکشن کمیشن پر بنگال کونشانہ بنانے کا الزام، اقدامات کو غیر اعلانیہ ایمرجنسی قرار دیا

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    ایڈوکیٹ راغب احسن صاحب کی کمی دہائیوں  تک محسوس کی جائے گی: ڈاکٹر خالد انور

    ایڈوکیٹ راغب احسن صاحب کی کمی دہائیوں تک محسوس کی جائے گی: ڈاکٹر خالد انور

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist