• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

پال اسٹیر لنگ نے بنایا سب سے زیادہ ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کا ریکارڈ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 1, 2026
0 0
A A
پال اسٹیر لنگ نے بنایا سب سے زیادہ ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کا ریکارڈ
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
آئیر لینڈ کے پا ل اسٹیر لنگ ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے۔ متحدہ عرب امارات کے خلاف دوبئی میں کھیلا گیا تین ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سریز کا پہلا میچ ان کا اس قسم کے کرکٹ میں160 واں تھا۔ ان سے پہلے سب سے زیادہ ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کھیلنے کا اعراز ہندوستان کے روہت شرما کے پاس تھا جنہوں نے2007 اور2024 کے درمیان 159 ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں میں شرکت کی تھی۔
دائیں ہاتھ سے بلے بازی اور آف اسپین بالنگ کرانے والے پال اسٹیرلنگ نے اپنا پہلا ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ پاکستان کے خلاف اوول میں15 جون2009 کو کھیلا تھا۔ انہوں نے آئیرلینڈ میں38 میچوں میں شرکت کی ہے اور آئیر لینڈ سے باہر122 میچوں میں شرکت کی ہے۔ انہوں نے سریز کے دوسرے میچ میں شرکت کرنے کے بعد اپنے ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوا،ی میچوں کی تعداد161 کرلی۔
35 سالہ اس آل راونڈر نے ابھی تک جو161 ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں انکی158 اننگوں میں26.44 کی اوسط اور134.76 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ایک سنچری اور24 نصف سنچریوں کی مدد سے3888 رن بنائے ہیں۔ وہ14 مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر115 رن ہے جو انہوں نے زمبابوے کے خلاف بریڈی میں یکم ستمبر2021 کو بنایا تھا۔ اس میچ میںآٗئیر لینڈ نے 40 رن سے کامیابی حاصل کی تھی۔ اپنی آف بریک بالنگ سے انہو ں نے161 میچوں کی42 اننگوں میں91 اوور میں33.95 کی اوسط 27.30 کے ااسٹائیک ریٹ کے ساتھ20 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔ انکی اس قسم کے کرکٹ میں سب سے اچھی بالنگ چار اوور میں21 رن دیکر تین وکٹ ہے جو انہوں نے21 جولائی2012 کو بنگلہ دیش کے خلاف انجام دی تھی۔ اس میچ میں انکی ٹیم کو دو وکٹ سے شکست ہوئی تھی۔
پال اسٹیر لنگ کی موجودگی میں آئیر لینڈ کو67 ٹونٹی تونٹی میچوں مے کامیابی ملی ہے۔ انکے ٹیم میں رہتے آئیرلینڈ86 میچ ہاری ہے۔ دو میچ ٹائی رہے ہیں جبکہ چھ میچ ناململ رہے ہیں۔ انہوں نے دن ہی دن کے 120 میچوں میں شرکت کی ہے جبکہ دن اور رات کے 20 میچ کھیلے ہیں۔ روت ہی رات کے21 میچ کھیلے ہیں۔ وہ46 میچوں میں آئیر لینڈ کے کپتان بھی رہے ہیں۔
؎روہت شرما نے اپنا پہلا ٹونٹی تونٹی بین الاقوامی میچ انگلینڈ کے خلاف 19 ستمبر2007 ڈربن میں کھیلا تھا جبکہ جنوبی افریقہ کے خلاف برج ٹاون میں29 جون2024 کھیلا گیا ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ کا فائنل ان کا160 واؓں اور آخری ٹونٹی ٹونٹی میچ تھا۔ دائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے ہندوستان میں58 ٹونٹی تونٹی بین الاقوامی میچ کھیلے تھے جبکہ ہندوستان سے باہر انہوں نے101 میچوں میں شرکت کی تھی۔
روہت شرما کی موجودگی میں ہندوستان کو109 میچوں میں کامیابی ملی ہے۔ انکے ٹیم میں رہتے ہندوستان کو46 میچوں میں ہار ہوئی ہے۔ دو میچ ٹائی رہے ہیں جبکہ دو میچ نامکمل رہے ہیں۔
دن ہی دن کے30 میچوں میں انہوں نے شرکت کی ہے جبکہ دن اور رات کے32 میچ وہ کھیلے ہیں۔ انہوں نے رات کے 97 میچوں میں شرکت کی ہے۔ انہوں نے62 میچوں میں ہندوستان کی کپتانی بھ کی ہے اور مہندر سنگھ دھونی (59 میچ)،وراٹ کوہلی (35 میچ) اور سریش رینا (3 میچ) کی کپتانی میں بھی کھیلے ہیں۔ انہوں نے کل4231 رن بنائے جو ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کے بابر اعظم کئے4453 رنو کے بعد دوسرے سب سے زیادہ ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist