• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

پی او کے کے لوگ ہندوستان کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں: راج ناتھ سنگھ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 18, 2024
0 0
A A
پی او کے کے لوگ ہندوستان کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں: راج ناتھ سنگھ
Share on FacebookShare on Twitter

دیوریا،  (یو این آئی) اتر پردیش کے دیوریا میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کو کہا کہ پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے ) میں حالات ایسے ہوتے جا رہے ہیں کہ وہاں کے لوگوں کی مانگ اٹھے گی کہ وہ ہندستان کے ساتھ الحاق کرنا چاہتے ہیں۔ دیوریا سے بیس کلومیٹر دور گوری بازار میں بی جے پی امیدوار ششانک منی ترپاٹھی کی حمایت میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ہندوستان پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے ) پر اپنے دعوے سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا لیکن اسے طاقت کے ذریعے ضم کرنے کوئی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ کشمیر کی ترقی دیکھ کر وہاں کے لوگ خود اس میں شامل ہونا چاہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں کافی بہتری آئی ہے اور خطے میں بہت زیادہ اقتصادی ترقی ہو رہی ہے اور وہاں پہلے سے زیادہ امن لوٹا ہے ۔ یہ سب ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کی موثر قیادت کا نتیجہ ہے ۔ کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس نے ملک میں منتخب حکومتوں کو گرانے میں نصف صدی صرف کردی ۔ انہوں نے کہا کہ اب تک ملک میں آرٹیکل 356 کے تحت 132 بار صدر راج نافذ کیا جا چکا ہے جس میں سے 90 بار کانگریس کے دور میں صدر راج لگایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا اتحاد بی جے پی پر جمہوریت کو کمزور کرنے کا الزام لگا رہا ہے ۔ انہوں نے کانگریس سے سوال کیا کہ کیا ہماری حکومت کے وزیر اعظم کسی منتخب حکومت کو گرانے میں ملوث رہے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ جب بھی بدعنوانی کے خلاف کارروائی ہوتی ہے تو اپوزیشن کہتی ہے کہ جمہوریت خطرے میں ہے ۔ مسٹر سنگھ نے کہا کہ انتخابات کے چار مرحلوں کو دیکھتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ بی جے پی 400 پار جیت کی طرف بڑھ رہی ہے ۔ مرکزی حکومت میں بی جے پی حکومت کی طرف سے کئے گئے ترقیاتی کاموں کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج ملک میں عوام کو مستقل مکان، صحت کی سہولیات، آیوشمان مین کارڈ، غریبوں کو راشن، سڑکوں کی توسیع، اجولا گیس اسکیم، سب کچھ فراہم کیا جاتا ہے ۔ یہ بی جے پی حکومت کی دین ہیں۔ انہوں نے کانگریس حکومت کے دور میں رکے ہوئے ترقیاتی کاموں کی مذمت کی، کانگریس کے منشور کی تفرقہ انگیز نوعیت پر تنقید کی اور کانگریس پارٹی کی خوشامد کی سیاست کی سخت مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ 2024 کے انتخابات گزشتہ دہائی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کامیابیوں پر مرکوز ہیں، جس میں اچھی حکمرانی، ترقی اور وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت، ساکھ اور ٹریک ریکارڈ پر زور دیا گیا ہے ۔ ہندوستان کو طویل عرصے سے حکمرانی اور ایسی قیادت کی تلاش تھی جو ملک کو ترقی کی راہ پر لے جانے کے قابل ہو اور آج اسے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں یہ حاصل ہو گیا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    اپریل 4, 2026
    روٹی کی اہمیت

    روٹی کی اہمیت

    اپریل 4, 2026
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist