• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اکتوبر 19, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

تلنگانہ کے لوگ ’فیملی فرسٹ‘نہیں ’پیپل فرسٹ‘کی سیاست چاہتے ہیں:مودی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 13, 2022
0 0
A A
تلنگانہ کے لوگ ’فیملی فرسٹ‘نہیں ’پیپل فرسٹ‘کی سیاست چاہتے ہیں:مودی
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز کہا کہ تلنگانہ کے لوگ ’فیملی فرسٹ‘نہیں بلکہ ’پیپل فرسٹ‘کی سیاست چاہتے ہیں اور اس لئے وہ یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حمایت کر رہے ہیں۔مسٹر مودی نے ہفتہ کو یہاں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ترقی کی سیاست چاہتا ہے اور اس کی ترقی کیلئے صرف بی جے پی ہی کام کر سکتی ہے ۔ ریاست میں کے سی آر کی زیرقیادت ٹی آر ایس حکومت پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مرکز میں بی جے پی زیرقیادت حکومت بدعنوانی کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے اور توہمات پر یقین رکھنے والی حکومت تلنگانہ کی ترقی نہیں کرسکتی۔انہوں نے کہا ’تلنگانہ کے ساتھ بی جے پی کا رشتہ مضبوط رہا ہے اور آنے والے وقت میں یہ مزید گہرا ہوگا۔ محنتی کارکنوں کی انتھک کوششوں سے بی جے پی ریاست کے لوگوں کے لیے امید کی کرن بن گئی ہے اور2023کے اسمبلی انتخابات میں ریاست میں کمل کھلنے کے لیے تیار ہے ۔ بی جے پی اور تلنگانہ کے عوام کے درمیان گہرے رشتوں کی مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا ’’1984میں جب ہماری پارٹی نے لوک سبھا میں صرف دو سیٹیں جیتی تھیں، ان میں سے ایک اس ریاست کی ہنم کونڈہ سیٹ تھی۔ تلنگانہ کے عوام نے ہمارے مشکل ترین دنوں میں ہمارا ساتھ دیا‘‘۔انہوں نے کہا کہ کرپشن اور خاندانی ترقی جمہوریت اور سماجی انصاف کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ چونکہ اپوزیشن کے پاس عوام کے سامنے پیش کرنے کیلئے کوئی حل نہیں ہے ، اس لئے وہ صرف ملک کی ترقی کرنے والے لوگوں کو گالیاں دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا’ہم نے ملک بھر میں غریبوں کو پی ایم آواس یوجنا کے تحت تین کروڑ مکانات دیے ہیں۔ لیکن کے سی آر کی زیرقیادت حکومت تلنگانہ کے غریب عوام سے یہ خوشی بھی چھین لی‘‘۔ ریاست میں توہم پرستی اور خاندان پرستی کو فروغ دینے کے لیے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے مسٹرمودی نے کہا’پورے ملک کو معلوم ہونا چاہیے کہ تلنگانہ میں توہم پرستی کے نام پر کیا ہو رہا ہے ۔ تلنگانہ کے عوام خاندان پرستی کے الگ ایک ایسی حکومت چاہتے ہیں جو ہر خاندان کے لیے کام کرے ۔ انہوں نے کہا کہ بدعنوانی اور اقرباء پروری غریبوں اور ترقی، جمہوریت اور سماجی انصاف کے سب سے بڑے دشمن ہیں اور ریاست کے عوام یہاں پر پھیلی بدعنوانی اور اقربا پروری سے ناراض ہیں۔وزیر اعظم نے کارکنوں پر زور دیا کہ وہ ہر بوتھ کا دورہ کریں اور لوگوں کو مرکز کی طرف سے شروع کی گئی اسکیموں کا فائدہ پہنچانے میں مدد کریں۔اپنے خطاب میں، انہوں نے اس بات کا ذکر کیا کہ کس طرح مرکز میں ان کی حکومت نے وبا کے دوران غریبوں کو مفت راشن کھلا کر ان کی مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں تقریباً دو کروڑ لوگ مفت راشن اسکیم کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ صرف بی جے پی ہی ریاست میں اچھی حکمرانی کی ضمانت دے سکتی ہے ، اس لئے پارٹی کو مضبوط کرنا ضروری ہے ۔وہیں وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے نام پر پارٹی کی بنیاد رکھنے والے عہدوں کے مزے لوٹ رہے ہیں اور تلنگانہ کے عوام کیساتھ دھوکہ کیا جارہا ہے۔ اے پی کے وشاکھاپٹنم سے حیدرآباد کے بیگم پیٹ ایرپورٹ پر آمد کے بعد ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ بی جے پی تلنگانہ میں بدعنوانی سے پاک حکمرانی فراہم کرنے کے لیے تیار ہے ۔وزیراعظم نے ریاستی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت نے ہلدی کسانوں کو بدحال کردیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist