• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اکتوبر 8, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

عام انتخابات میں پی ایم مودی کی حالت خستہ

بی جے پی کامیابی کے لیے ہندتوا فسطائیت کو دے رہی ہے فروغ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 5, 2024
0 0
A A
عام انتخابات میں پی ایم مودی کی حالت خستہ
Share on FacebookShare on Twitter

بی جے پی کامیابی کے لیے ہندتوا فسطائیت کو دے رہی ہے فروغ
انڈیا اتحاد کے اہم رکن سابق مرکزی وزیر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی شرد پوار کا زوردار حملہ ، پانچ نکاتی پروگرام کا این سی پی نے کیا آغاز
شرد پوار نے اپنے بیان میں اور کیا بولے
پی ایم مودی کا متبادل نہیں ہے یہ غلط بیان ہے
ریجنل پارٹیوں نے ہی اندرا گاندھی کو ہرایا تھا
انڈیا اتحاد میں مزید مقامی پارٹیاں شامل کریں گے
بی جے پی کئی ریاستوں میں نہیں ہے اقتدار میں

ممبئی :5جنوری /سماج نیوز سروس ۔پوار نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ "اس کی بنیاد پرہندوتوا فسطائیت ہے اور وہ اسے ملک میں لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہو ں نے پانچ نکاتی پروگرام شروع کیاہے”۔شریڈی۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) بانی شرد پوار نے بی جے پی پر ملک میں "ہندوتوا فسطائیت” کے فروغ کے لئے پانچ نکاتی ایجنڈے کے استعمال کا الزام لگایا اور کہاکہ مجوزہ لوک سبھا انتخابات کے لئے بھگوا پارٹی کے لئے سیاسی حالات ٹھیک نہیں ہیں۔مغربی مہارشٹرا کے ضلع احمد نگر میں شہر شریڈی کی مندر میں پارٹی ورکرس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ صرف پروپگنڈہ” ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کاکوئی متبادل نہیں ہے جو "من گھڑت او رجھوٹا” ہے۔مذکورہ 83سالہ سیاست داں نے ایمرجنسی کے بعد 1977میں لوک سبھا انتخابات کا حوالہ دیا جب اپوزیشن پارٹیاں متحد ہوئیں اور اس وقت کی وزیراعظم اندرا گاندھی کو بغیر وزیر اعظم امیدوار کے اقتدار سے بیدخل کیاتھا۔مذکورہ راجیہ سبھا ایم پی نے کہاکہ پرکاش امبیڈ کر کی قیادت والی وی بی اے کے ساتھ بھی میٹنگیں کیں اور وہانڈیاش پارٹنرس سے بات کریں گے کہ مہارشٹرا نژاد سیاسی تنظیم کو مجوزہ لوک سبھا انتخابات کے لئے بی جے پی سے مقابلے میں تشکیل دئے گئے اپوزیشن گروپ کا حصہ بنائیں۔پوار نے کہاکہ سماجی جہدکاروں جیسے چھتر پتی ساہو مہاراج جیوتی با پھولے اور بی آر امبیڈکر کے نظر یات کا پروپگنڈہ کرنے والوں کے اصول ان جیسے نہیں دیکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اہمیت "گائے کے پیشاب اور راشٹر یہ سویم سیوک سنگھ(آر ایس ایس)لیڈر ایم ایس گولوالکر کو دی جارہی ہے۔پوار نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ "اس کی بنیاد میں ہندوتوا اور فسطائیت ہے اور وہ اسے ملک پر تھوپنے کی کوشش کررہے ہیں۔انہو ں نے پانچ نکاتی پروگرام شروع کیاہے”۔تمام علاقو ں میں مسلم کمیونٹی کے تئیں نفرت میں اضافہ او رمذہبی پولرائزیشن اس پانچ نکاتی پروگرام کے اجزا ء ہیں۔سابق مرکزی وزیر نے کہاکہ عدلیہ الیکشن کمیشن مرکزی ایجنسیوں اور ریزو بینک میڈیا ‘منوواد پر زور الٹراقوم پرستی پاکستان کے تئیں جارحیت اور ملک میں مختلف صورتحال پیدا کرنا اس پروگرام کی دیگر خصوصیات ہیں۔پوار نے دعوی کیاکہ "فسطائیت کے فروغ کے لئے ایک پانچ نکاتی پروگرام زیرعمل ہے”۔انہوں نے کہاکہ عوام کو اس با ت کااب احساس ہونے لگا ہے۔ پوار نے کہاکہ "بی جے پی کے حالات ملک میں سازگار نہیں ہیں”۔انہوں نے مودی کے پانچ ٹریلین والی معیشت کے وعدے کا بھی ذکر کیااورکہا کہ ملک کی بیشتر ریاستوں میں بی جے پی اقتدار میں نہیں ہے۔ انہوں نے مراہٹا کوٹہ کے حوالے سے بھی کہاکہ سرکاری ملازمتوں میں پہلے سے موجود مرہٹا کوٹہ کے تحت تقررات کے بعدبھی بہت ساری جائیدادیں مخلوعہ او رکوٹہ کی گنجاش باقی رہتی [

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    اظہارِ رائے پر قد غن اور جبری توہین عالمی جرم

    اکتوبر 6, 2025
    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    اکتوبر 6, 2025
    فلوٹیلا کارکنوں کا اسرائیلی حراست میں ظلم و ستم اور تضحیک آمیز رویےکا انکشاف

    فلوٹیلا کارکنوں کا اسرائیلی حراست میں ظلم و ستم اور تضحیک آمیز رویےکا انکشاف

    اکتوبر 6, 2025
    ہم نے بین الاقوامی نگرانی میں ہتھیار دینے پر اتفاق کیا ہے: حماس

    ہم نے بین الاقوامی نگرانی میں ہتھیار دینے پر اتفاق کیا ہے: حماس

    اکتوبر 6, 2025

    اظہارِ رائے پر قد غن اور جبری توہین عالمی جرم

    اکتوبر 6, 2025
    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    اکتوبر 6, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist