• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ناصر-جنید قتل معاملے میں2 فرار ملزمین کو پولس نے دہرادون سے کیا گرفتار، مزید کی تلاش جاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 15, 2023
0 0
A A
ناصر-جنید قتل معاملے میں2 فرار ملزمین کو پولس نے دہرادون سے کیا گرفتار، مزید کی تلاش جاری
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، ناصر اور جنید نامی نوجوان کا بولیرو سمیت اغوا کر ہریانہ میں بھیوانی ضلع کے لوہارو تھانہ حلقہ میں گاڑی سمیت جلا کر قتل کر دینے کے معاملے میں تقریباً دو ماہ سے فرار چل رہے دو مزید ملزمین بھیوانی باشندہ نریندر کمار عرف مونو رانا اور مونو عرف گوگی کو پولس نے دہرادون کی پہاڑیوں سے حراست میں لے کر گرفتار کر لیا ہے۔ اس معاملے کے کچھ نامزد ملزمین اب بھی فرار ہیں جن کی تلاش ہنوز جاری ہے۔آئی جی رینج گورو شریواستو نے بتایا کہ 16 فروری کو گھاٹمیکا گاؤں باشندہ اسماعیل میو نے جنید اور ناصر کے اغوا ہونے کی رپورٹ تھانہ گوپال گڑھ میں درج کرائی تھی۔ بدمعاش دونوں نوجوانوں کو بولیرو سمیت اغوا کر لے گئے تھے جنھوں نے ہریانہ میں بھیوانی ضلع کے تھانہ لوہارو علاقہ میں بولیرو سمیت جلا کر دونوں نوجوانوں کا قتل کر دیا تھا۔ بعد میں پولس کو گاڑی سے ناصر و جنید کے ڈھانچے ملے تھے۔ اس معاملے میں پولس نے فوراً کارروائی کر 17 فروری کو فیروزپور جھرکا باشندہ ملزم رنکو سینی کو گرفتار کیا تھا جسے 13 دن تک حراست میں پوچھ تاچھ کے بعد جیل بھیج دیا گیا تھا۔گورو شریواستو کا کہنا ہے کہ ناصر-جنید قتل معاملے میں انل پرجاپتی (باشندہ تھانہ نگینہ ضلع نوح میوات)، مونو رانا عرف نریندر (باشندہ تھانہ انڈسٹریل ایریا ضلع بھیوانی)، گوگی عرف مونو (باشندہ تھانہ شہر بھیوانی)، کالو عرف کرشن جاٹ (باشندہ تھانہ صدر ضلع کیتھل)، وکاس آریہ (باشندہ تھانہ سول لائنس ضلع جیند)، کشور سین (باشندہ تھانہ گھروندا ضلع کرنال)، ششی کانت باشندہ تھانہ مونک ضلع کرنال) اور شریکانت (باشندہ تھانہ نگینہ ضلع نوح میوات) کی شناخت کر 5-5 ہزار روپے انعام اعلان کیا تھا، جسے بعد بڑھا کر 10-10 ہزار روپے کیا گیا۔بہرحال، ناصر-جنید قتل معاملے کے ملزمین کی گرفتاری کیلئے اے ایس پی کرولی سدھانت شرما کی قیادت میں تشکیل کی گئی اسپیشل ٹیموں کے ذریعہ مدھیہ پردیش کے ریوا اور سدی، بہار کے پٹنہ، نیپال سرحد، اڈیشہ کے کٹک، بھونیشور و بالیشور،مغربی بنگال کے ہگلی و چوبیس پرگنہ، ہریانہ کے فیروزپور جھرکا، جیند، بھیوانی، کرنال، سونی پت، پانی پت، کیتھل و یمنا نگر، ہماچل پردیش کے کوئٹا صاحب، اترپردیش کے آگرہ، کانپور، لکھنؤ، پریاگ راج و بنارس، اتراکھنڈ کے ہریدوار، رشی کیش، شیوپوری و دہرادون میں مشتبہ ٹھکانوں مثلاً مذہبی اداروں، گروکل، گئوشالہ وغیرہ میں چھاپہ ماری کی گئی اور بھیس بدل کر تلاشی بھی لی گئی۔ اسی دوران پولس کی اسپیشل ٹیم کو جانکاری ملی کہ ملزم دہرادون میں تھانہ وکاس نگر کے بٹوہی گاؤں کے پہاڑوں میں چھپا ہوا ہے۔ اس خبر کے بعد ٹیکنالوجی کا سہارا لیا گیا اور بدمعاشوں کی حرکت معلوم ہوتے ہی انسپکٹر منوج رانا یوگیندر سنگھ ہیڈ کانسٹیبل جوگیندر سنگھ کی قیادت میں ٹیم نے چھاپہ ماری کر مطلوبہ ملزم مونو اور نریندر کو پہاڑی علاقہ سے پکڑ لیا۔ جمعرات کو ایس اچ او گوپال گڑھ کے ذریعہ ان دونوں کو باضابطہ طور پر گرفتار کیا گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist