• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں سیاسی اور سیکورٹی طور پر خراب صورت حال ، ملک چھوڑ کر جانے والوں میں اضافہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 15, 2024
0 0
A A
اسرائیل میں سیاسی اور سیکورٹی طور پر خراب صورت حال ، ملک چھوڑ کر جانے والوں میں اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب(ہ س)۔گذشتہ برس سات اکتوبر کو حماس کی جانب سے "طوفان الاقص?” آپریشن شروع ہونے کے فورا بعد اسرائیلی شہریوں نے موت کے خوف سے اپنا بوریا بستر سمیٹ کر راہ فرار اختیار کر لی۔ اس آپریشن کے پہلے روز ہی اسرائیل میں 1200 کے قریب افراد ہلاک ہو گئے تھے جب کہ تقریبا 250 کو قیدی بنا لیا گیا۔عبرانی زبان کی ویب سائٹ "پاسپورٹ نیوز” کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کے واقعات کے فوری بعد ملک چھوڑ کر جانے والے اسرائیلیوں کی تعداد تقریبا 1.4 لاکھ تھی۔ یہ اعداد و شمار 7 اکتوبر سے 17 اکتوبر 2023 تک کے ہیں۔وقت گزرنے کے ساتھ اس تعداد میں اضافہ ہوتا گیا۔ بالخصوص لبنان میں جارحیت اور ایران کے ساتھ کشیدگی کے بعد اسرائیل سے جس بڑے پیمانے پر ہجرت دیکھی جا رہی ہے اس کی مثال پہلے نہیں ملتی۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ” کے مطابق رواں سال کے پہلے سات ماہ میں اسرائیل سے ہجرت کرنے والوں کی تعداد 40 ہزار سے زیادہ رہی یعنی 2023 کے مقابلے میں ماہانہ اوسط میں 2200 افراد کا اضافہ ہوا۔اخبار کے مطابق 2023 میں 55 ہزار سے زیادہ افراد نے اسرائیل سے کوچ کیا جب کہ 2022 میں یہ تعداد 38 ہزار تھی۔ یہ عمومی طور سے بڑھتی ہوئی تعداد ہے کیوں کہ گذشتہ دہائی کے عرصے میں اوسط سالانہ تعداد تقریبا 37 ہزار رہی۔ہجرت کرنے والے افراد کے اعداد شمار کے مطابق قابض ریاست سے مہاجرین کی اکثریت نوجوان مرد اور خواتین ہیں۔ مہاجرین کی مجموعی تعداد میں بیس اور تیس کی دہائی کی عمر کے افراد کا تناسب 40% ہے۔ یہ اسرائیل کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے کیوں کہ اس عمر کے افراد معاشرے میں اہم افرادی قوت کی حیثیت رکھتے ہیں۔اسرائیلی نشریاتی ادارے کے زیر انتظام چینل CAN نے 7 اکتوبر کے واقعات کے ایک سال گزر جانے پر عوامی سروے کرایا۔ سروے رپورٹ کے مطابق سیاست اور امن و امان کے حوالے سے غیر مستحکم صورت حال کے سبب ایک سال کے اندر 23% اسرائیلیوں نے ملک سے کوچ کر جانے کے بارے میں سوچا۔چینل نے واضح کیا ہے کہ سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ اسرائیل سے منفی زاویے سے ہجرت کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ اس لیے کہ حالیہ برسوں میں اسرائیل چھوڑ کر جانے والوں کی تعداد ملک میں آنے والے نئے مہاجرین کی تعداد سے زیادہ ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist