• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جنوری 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پونگل تہوار ہمیں فطرت کے تحفظ کی ترغیب دیتا ہے: وزیر اعظم مودی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 15, 2026
0 0
A A
پونگل تہوار ہمیں فطرت کے تحفظ  کی ترغیب دیتا ہے: وزیر اعظم مودی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام کو پونگل تہوار کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تہوار ہمیں فطرت کے تحفظ کو اپنی طرزِ زندگی کا حصہ بنانے کی ترغیب دیتا ہے۔ وزیر اعظم مودی بدھ کے روز مرکزی وزیر ایل مروگن کی رہائش گاہ پر منعقدہ پونگل تہوار میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پونگل کا تہوار ہمیں یہ تحریک دیتا ہے کہ کرہ ارض کے تئیں ہمارا شکرگزاری کا جذبہ صرف الفاظ تک محدود نہ رہے، بلکہ ہم اسے اپنی طرززندگی کا حصہ بنائیں۔انہوں نے کہا کہ جب یہ زمین ہمیں اتنا کچھ دیتی ہے تو اس کی حفاظت کی ذمہ داری بھی ہماری ہی ہے۔ آنے والی نسل کے لیے مٹی کو صحت مند رکھنا، پانی کو محفوظ کرنا ا ور وسائل کا متوازن استعمال انتہائی ضروری ہے۔ مشن لائف، ایک پیڑ ماں کے نام، امرت سروور جیسی ہماری مہمات اسی سوچ کو آگے بڑھاتی ہیں۔ ہم زراعت کو زیادہ پائیدار اور ماحول دوست بنانے کے لیے مسلسل کام کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پونگل اب ایک عالمی تہوار بن چکا ہے۔ دنیا بھر میں تمل برادری اور تمل ثقافت سے محبت کرنے والے لوگ اسے جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمل زندگی میں پونگل ایک خوشگوار احساس کی مانند ہے، جس میں اناج پیدا کرنے والے کسان کی محنت، زمین اور سورج کے تئیں شکرگزاری کا جذبہ شامل ہے۔ ساتھ ہی یہ تہوار ہمیں فطرت، خاندان اور سماج کے درمیان توازن قائم کرنے کا راستہ دکھاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کے مختلف حصوں میں لوہڑی، مکر سنکرانتی، ماگھ بیہو اور دیگر تہواروں کی خوشیاں بھی چھائی ہوئی ہیں۔ میں ہندوستان اور دنیا بھر میں رہنے والے تمام تمل بھائیوں اور بہنوں کو پونگل اور دیگر تمام تہواروں کی دل سے مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے کہا کہ تمل ثقافت دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک ہے۔ یہ ثقافت صدیوں کو آپس میں جوڑتی ہے، تاریخ سے سبق لے کر کے حال کو مستقبل کی راہ دکھاتی ہے۔ اسی ترغیب کے تحت آج کا ہندوستان اپنی جڑوں سے قوت حاصل کرتے ہوئے نئی امکانات کی سمت آگے بڑھ رہا ہے۔ پونگل کے اس مقدس موقع پر ہم اس یقین کو محسوس کر رہے ہیں جو ہندوستان کو آگے لے جا رہا ہے، ایک ایسا ہندوستان جو اپنی ثقافت سے جڑا ہوا ہے، اپنی زمین کا احترام کرتا ہے اور مستقبل کے تئیں پُراعتماد ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    جنوری 15, 2026
    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    جنوری 15, 2026
    نیو یارک کے میئر زہران ممدانی اہلیہ کے ہمراہ نئے گھر میں منتقل

    نیو یارک کے میئر زہران ممدانی اہلیہ کے ہمراہ نئے گھر میں منتقل

    جنوری 15, 2026
    ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی

    ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی

    جنوری 15, 2026
    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    جنوری 15, 2026
    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    جنوری 15, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist