• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home اداریہ ؍مضامین

ڈوبھال-سلمان ملاقات کے ممکنہ پـہلو

شعیب رضا فاطمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 10, 2023
0 0
A A
ڈوبھال-سلمان ملاقات کے  ممکنہ پـہلو
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کے این ایس اے اجیت ڈوبھال ان دنوں عرب ممالک کے دورے پر ہیں۔یہ دورہ بے حد اہم ہے کیونکہ اسی دوران یہ خبر بھی آرہی ہے کہ بھارت ،امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیروں نے سعودی عرب کے ولیعہد شیخ سلمان سے بھی ملاقات کی ہے ۔اس ملاقات کا مقصد بھارت، امریکا اور متحدہ عرب امارات کو مغربی ممالک کے ریل نیٹ ورک سے جوڑنا ہے ۔جس پر امریکہ کام کرنا چاہتا ہے ۔کیونکہ اسے یہ ڈر ہے کہ چین دنیا کے ان حصوں پر اپنی بالادستی قائم کرنا چاہتا ہے جہاں اسے لگتا ہے کہ اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ چین کے پاس ٹیکنالوجی ہے۔ وہ مشرق وسطیٰ کو اپنی جانب راغب کر سکتا ہے ۔اور اس پروجیکٹ پر بھی کام شروع کر سکتا ہے جو نہ تو امریکہ کے مفاد میں ہوگا اور بھارت کے ۔ امریکا اور چین کے تعلقات خوشگوار نہیں ہیں، بھارت اور چین کے تعلقات بھی خراب دور سے ہی گزر رہے ہیں۔ چین کی چال مشرق وسطیٰ میں اپنے قدم جمانے کی ہے۔ اور وہ اس سلسلے میں کام بھی کر رہا ہے ۔ ابھی حال ہی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والا معاہدہ چین کی قیادت میں ہی ہوا ہے ۔ اس نے نہ صرف ہندوستان بلکہ امریکہ کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے ۔
اب اگر چین ایران اور سعودی عرب کے درمیان اس ریل پروجیکٹ پر بھی معاہدہ ہو جاتا ہے تو اس پورے علاقہ میں ہندوستان کی توانائی کی سلامتی کے لیے خطرہ بڑھ سکتا ہے ۔ امریکی این ایس اے جیک سلوین، ہندوستان کے این ایس اے اجیت ڈوبھال اور یو اے ای کے این ایس اے شیخ تہنون بن زید النہیان نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بل سلمان سے مل کر یہی کہا ہوگا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ مغربی ایشیا اور مغربی ممالک کو ریل نیٹ ورک سے منسلک کیا جائے۔ یہ کام اتنا آسان بھی نہیں ہے۔کیونکہ امریکہ کے پاس ریل نیٹ ورک بچھانے کی ٹیکنالوجی میں مہارت نہیں ہے۔ ریل نیٹ ورکنگ کے معاملے میں ہندوستان بہت آگے ہے۔ امریکہ چاہتا ہے کہ اس میں ہندوستان کی مہارت استعمال کی جائیں۔ کیونکہ وہ چین کو اس پروجیکٹ میں شامل نہیں ہونے دینا چاہتا۔
حالانکہ اس ملاقات کے بارے میں کوئی خاص معلومات سامنے نہیں آئیں ہیں کہ اندر کیا بات چیت ہوئی بھارت کی جانب سے بھی کچھ نہیں کہا گیا ہے ۔
مغربی ایشیا میں 14 ممالک ہیں۔ ترکی، لبنان، اسرائیل، شام، اردن، سعودی عرب، یمن، عمان، متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر، کویت، عراق اور ایران، امریکہ ان ممالک کومشرق وسطی کہتا ہے جسے وہ ریل، سمندر اور سڑکوں کے نیٹ ورک سے جوڑنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ اس گفتگو کی رپورٹ امریکی نیوز ویب سائٹ ‘Axius’ نے شائع کی ہے۔ کہا گیا ہے کہ یہ مشرق وسطیٰ میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو روکنے کے لیے امریکہ کے اہم اقدامات میں سے ایک ہے۔ امریکہ چین کی دور اندیش پالیسی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو منصوبے کا مقابلہ کرنا چاہتا ہے۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ شی جن پنگ نے یہ خواب 2013 میں ہی دیکھا تھا۔ اس میں وہ بھی بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ اس کا مقصد ایشیا، یورپ اور افریقہ کو سڑک اور سمندر کے ذریعے جوڑنا ہے۔ لیکن امریکہ ریل پروجیکٹ پر کام کر کے چین کے پروجیکٹ کی ہوا نکالنا چاہتا ہے ۔اس ملاقات کے بعد چین کے اس منصوبے کو یقیناً دھچکا لگے گا۔ بھارت نے امریکہ کے اس منصوبے میں کافی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ یہ ہندوستان کے لیے اسٹریٹجک اور سفارتی نقطہ نظر سے بھی بہت اہم ہے۔ امریکہ کے این ایس اے کا کہنا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کو امریکہ سے جوڑنا چاہتا ہے۔ اس سے بہت سے فائدے ہوں گے۔ معیشت کے ساتھ سفارت کاری کے لیے بھی یہ بہت کارآمد ثابت ہوں گے۔ اس سے ہندوستان کو بھی کافی فائدہ ہوگا۔ سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اگر بھارت کو یہ منصوبہ مل جائے تو اس سے بڑا کوئی اور کام نہیں ہو سکتا۔ کیونکہ ہندوستان کو ریل نیٹ ورک میں مہارت حاصل ہے۔اور یہ موقع چین کے ہاتھ سے نکل جائے گا ۔اب دیکھنا ہے کہ بھارت اور امریکہ مل کر اس پروجیکٹ کو کس حد تک آگے بڑھاتے ہیں اور سعودی عرب کس حد تک ان کے پلان میں تعاون کرتا ہے ۔کیونکہ ادھر کچھ دنوں میں یہ بڑی تبدیلی بھی دیکھنے کو ملی ہے کہ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک امریکہ کی جگہ چین کے قریب ہوئے ہیں جس کے ساتھ روس اور ایران بھی ہے ۔ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات بحال کرانے میں بھی چین کا اہم رول رہا ہے ۔لیکن چین کے اس بڑھتے اثر و رسوخ کو نہ تو امریکہ پسند کرتا ہے نہ بھارت ۔ڈوبھال کا یہ دورہ اسی لئے بے حد اہم ہو جاتا ہے اور بھارت کے حق میں بھی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist