• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

بحرین میں عرب سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، مسئلہ فلسطین ایجنڈے میں سرفہرست

اجلاس میں اقتصادی اور سماجی کونسل کی طرف سے پیش کردہ مسودہ قراردادوں کے علاوہ دہشت گردی سے نمٹنے، عرب قومی سلامتی کو برقرار رکھنے جیسے امور پر غور کیا جائے گا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 16, 2024
0 0
A A
بحرین میں عرب سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، مسئلہ فلسطین ایجنڈے میں سرفہرست
Share on FacebookShare on Twitter

بحرين: کل جمعرات کو بحرین کی میزبانی میں عرب لیگ کے 33 واں سربراہ اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ منامہ میں ہونے والا یہ اجلاس کئی اعتبار سے نہایت اہمیت کا حامل ہے جس میں مسئلہ فلسطین، خطے کی سلامتی اور معاشی چیلنجز پر بات کی جائے گی۔
یہ سربراہی اجلاس غیر معمولی حالات میں منعقد ہو رہا ہے کیونکہ عرب رہ نماؤں کی بحث کی میز پر پیش کیے گئے ایجنڈے کے مسودے میں 8 اہم موضوعات شامل ہیں جن میں سیاسی، اقتصادی، سماجی، ثقافتی، میڈیا اور سکیورٹی جیسے اہم شعبے شامل ہیں۔
عرب رہ نماؤں کو پیش کی گئی فائلوں میں سے تقریباً 70 فیصد سیاسی امور شامل ہوں گے۔ اجلاس میں غزہ کی پٹی میں جنگ سب سے اہم موضوع ہوگا جسے عرب لیگ ایک انسانی المیہ قرار دے چکی ہے۔
اجلاس میں غزہ میں جاری جنگ کے خطے کی سلامتی پر مرتب ہونے والے اثرات، مسئلہ فلسطین کے مستقبل اور غزہ میں اسرائیلی خلاف ورزیوں پرغور کیا جائے گا۔ اس حوالے سے عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل ایک رپورٹ بھی پیش کریں گے جس میں مسئلہ فلسطین اور غزہ کی پٹی کی صورت حال پر بریفنگ دی جائے گی۔
دوسرے آئٹم میں کئی موضوعات شامل ہیں جن میں مسئلہ فلسطین کی سیاسی پیش رفت اور عرب اسرائیل تنازعہ، عرب امن اقدام کو فعال کرنا، یروشلم شہر میں اسرائیلی آباد کاری اور خلاف ورزیاں، ریاست فلسطین کے بجٹ کی حمایت اور فلسطینی عوام کی ثابت قدمی، فلسطینی علاقوں میں ترقی کے علاوہ، آبادکاری کی پیش رفت، نسلی دیوار، قیدیوں اور پناہ گزینوں اور اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسیاونروا کے حالات اور فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد اور شامی گولان فائل پر بات چیت کی جائے گی۔
عرب سربراہی اجلاس کے ایجنڈے کے مسودے میں عرب امور اور قومی سلامتی سے متعلق ایک آئٹم بھی شامل ہے، جس میں لبنان کے ساتھ یکجہتی، شام کی صورت حال میں پیش رفت، سوڈان میں امن اور ترقی کی حمایت، لیبیا کی صورت حال میں پیشرفت اوریمن سمیت کئی موضوعات شامل ہیں۔
اس آئٹم میں صومالیہ اور یونائیٹڈ ریپبلک آف کوموروس کے لیے حمایت شامل ہے۔ جبوتی-ایریٹریا سرحدی تنازعہ، النہضہ ڈیم کا مسئلہ جو ایک طرمصر اور دوری طرف سوڈان اورایتھوپیا جیسے ممالک کا اختلاف چلا آ رہا ہے۔
عرب معاملات میں ایران اور ترکیہ کی مداخلت کی فائل بھی سربراہی اجلاس کے ایجنڈے کے مسودے میں شامل ہے۔
عرب سربراہ اجلاس کا پانچواں ‘آئٹم اقتصادی، سماجی، میڈیا اور قانونی امور کی فائل پر بحث کرنا ہے۔ اس میں موسمیاتی تبدیلی کے مسائل کے حل کے لیے عرب ممالک کی مساعی، انسانی حقوق کے لیے ترمیم شدہ عرب حکمت عملی کا جائزہ، مشترکہ عرب اقدام پر تبادلہ خیال، بحرین سربراہی اجلاس میں اقتصادی اور سماجی کونسل کی طرف سے پیش کردہ مسودہ قراردادوں کے علاوہ دہشت گردی سے نمٹنے، عرب قومی سلامتی کو برقرار رکھنے جیسے امور پر غور کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist