• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

انتخابی عمل کو عدالت میں چیلنج کرنے کی تیاری:’آپ‘ اقلیتی ونگ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 16, 2023
0 0
A A
انتخابی عمل کو عدالت میں چیلنج کرنے کی تیاری:’آپ‘ اقلیتی ونگ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، آپ کے ایم ایل اے اور حج کمیٹی کے رکن حاجی یونس نے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے آج ہوئے انتخابات کو مکمل طور پر غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے عدالت میں چیلنج کرنے کا انتباہ دیا ہے۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ارکان کی آج منعقدہ میٹنگ کے بارے میں تفصیلی معلومات دیتے ہوئے حاجی یونس نے کہا کہ آج حج کمیٹی کے چیئرمین کا انتخاب ہونا تھا جس کے لیے تمام اراکین کو مدعو کیا گیا تھا لیکن انتخابی افسر نے دہلی حکومت اور الیکشن کے متعلقہ قواعد پر عمل نہیں کیا ، صرف بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر کی منظوری اور رکن محمد سعد کی حمایت سے کوثر جہاں کو دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا، جبکہ قواعد کے مطابق چھ رکنی حج کمیٹی کا کورم پورا کرنے کے لیے 4 ووٹ ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی کے 6 ارکان میں سے 4 ارکان کے ووٹ ڈالنے تک انتخابی عمل نامکمل مانا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج کا الیکشن مکمل طور پر میچ فکسنگ تھا۔ کانگریس کونسلر نازیہ کو ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت آج کی میٹنگ سے غیر حاضر رکھا گیا تاکہ بی جے پی ممبران اپنے چیئرمین کو جتوا سکیں، آج کی میٹنگ میں جو کچھ بھی ہوا وہ مکمل طور پر غیر جمہوری ہے اور انتخابی عمل کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس تاریخ تک نازیہ کو حج کمیٹی کا رکن بنایا گیا اس وقت تک انہوں نے کارپوریشن کونسلر کا حلف بھی نہیں اٹھایا تھا، پھر انہیں کونسلر کے طور پر حج کمیٹی میں کیسے نامزد کیا گیا۔ اسی طرح محمد سعد جنہیں اسلامی اسکالر کے طور پر کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے، ان کے پاس بھی اسلامی اسکالر کی کوئی ڈگری یا سند نہیں ہے، ان دونوں ارکان کو غیر قانونی طور پر من مانی طور پر اس کمیٹی میں نامزد کیا گیا ہے، جس کی بنیاد پر بی جے پی چیئرمین کا انتخاب کروانے میں کامیاب ہو گئی جو کہ سراسر غیر آئینی ہے، حاجی یونس نے اس انتخابی عمل کو عدالت میں چیلنج کرنے کی بات بھی کہی ہے۔حج کمیٹی کے دوسرے رکن و ایم ایل اے عبدالرحمن نے اس انتخابی عمل پر سوالیہ نشان اٹھاتے ہوئے اسے بی جے پی اور کانگریس کا گیم پلان قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔ دوسری جانب دہلی پردیش عام آدمی پارٹی اقلیتی ونگ کے سوشل میڈیا اور آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ حاجی مطلوب رانا نے کہا کہ ہمیں پہلے ہی خدشہ تھا کہ ایل جی نے دہلی حکومت کی سفارش کو نظرانداز کرتے ہوئے حج کمیٹی میں جس طرح من مانے طریقے سے ارکان کا انتخاب کیا ہے دہلی حکومت اور عہدیداروں پر دباو¿ ڈال کر کانگریس کی ملی بھگت سے بی جے پی کے چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist