• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

صدر رجب طیب ایردوان کا مسلم امہ کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد اور اتحاد و یکجہتی کا پیغام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 16, 2024
0 0
A A
صدر رجب طیب ایردوان کا مسلم امہ کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد اور اتحاد و یکجہتی کا پیغام
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ (یو این آئی) صدر رجب طیب ایردوان نے عالم اسلام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے اتحاد و یکجہتی کا پیغام دیا۔ ایردوان نے عید الاضحی کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا اور کہا کہ”میں آپ کو تہہ دل سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ یہ مقدس ایام ہماری قوم، مسلم امہ اور پوری انسانیت کے لیے بھلائی کا وسیلہ ثابت ہوں۔”صدر ایردوان نے اسرائیلی بربریت کے شکار غزہ کے عوام کو عید کا پیغام دیا ہے۔ایردوان نے کہا کہ "میں اپنے بھائیوں کو تہہ دل سے عید الاضحی کی مبارکباد دیتا ہوں جو غزہ میں نسل کشی اسرائیل کے مظالم کا شکار ہیں، میری دعا ہے کہ ہمارے بھائی جو ہر روز مصائب، مظلوم اور قتل عام کا شکار ہیں یہ جلد از جلد ، امن، سلامتی اور استحکام سے ہمکنار ہوں۔”ایردوان نے کہا کہ غزہ کو ہماری امداد 55 ہزار ٹن سے تجاوز کر چکی ہے اور یاد دلایا کہ اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی لین دین بند کر دیا گیا ہے۔ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرنے کے لیے بھرپور کوششیں جا ری ہونے کا اظہار کرتے ہوئے صدر ایردوان نے بتایا کہ”صہیونی نیٹ ورک کے تمام تر دباؤ کے باوجود، ہم ہر پلیٹ فارم پر عدل، انصاف اور امن کا دفاع کرتے ہیں، ہم حوصلے کے ساتھ حق کا نعرہ لگانے سے نہیں ہچکچاتے۔ بچوں کے قاتل اسرائیل اور اس کے حامیوں کی تمام تر بربریت کے باوجود انشااللہ فتح فلسطینی عوام کے قدم چومے گی۔”صدر ایردوان نے اپنے پیغام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا بھی ذکر کرتےہوئے کہا:”دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی تاریخی کامیابی پر کسی قسم کا سمجھوتہ کرنا ہر گز نا ممکن ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist