• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیر اعظم بدعنوانی کے چمپین ہیں:راہل

وزیر اعظم کہتے ہیں کہ الکٹورل بانڈ سیاست میں شفافیت کے لئے لایا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 18, 2024
0 0
A A
وزیر اعظم بدعنوانی کے چمپین ہیں:راہل
Share on FacebookShare on Twitter

غازی آباد:17اپریل(یواین آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سیدھا حملہ کرتے ہوئے انہیں بدعنوانی کا چیمپین قرار دیا ہے ۔لوک سبھا الیکشن کے پہلے مرحلے کے انتخابی مہم کے آخری دن بدھ کو یہاں سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو کے ساتھ جوائنٹ پریس کانفرنس میں گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ الکٹورل بانڈہ سیاست میں شفافیت کے لئے لایا گیا۔ اگر یہ سچ ہوتا تو سپریم کورٹ نے اس پر سوال کیوں کھڑے کئے ۔ جن کمپنیوں نے بی جے پی کو چندہ دیا ان کا نام کیوں چھپایا گیا۔ ان کمپنیوں کو ہزاروں کروڑ روپئے کے کانٹریکٹ ملتے ہیں پھر وہ کمپنی بی جے پی کو چندہ دیتی ہے ۔ اسے سیدھی زبان میں زبردستی وصولی کہا جاسکتا ہے ۔ حقیقت میں الکٹورل بانڈ دنیا کا سب سے بڑا گھپلہ ہے اور وزیر اعظم بدعنوانی کے چمپین ہیں۔انہوں نے کہا کہ موجودہ لوک سبھا الیکشن نظریات کی لڑائی ہے ۔ آر ایس ایس اور بی جے پی جمہوریت اور آئین کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں وہیں انڈیا اتحاد کو ان کو بچانے کی کوشش کررہا ہے ۔ ملک میں اس وقت مہنگائی اور بے روزگار خاص مسئلے ہیں لیکن وزیر اعظم ان پر بات نہیں کرنا چاہتے ہیں۔گاندھی نے دعوی کیا کہ پورے ملک میں انڈیا اتحاد کو بھرپور حمایت مل رہی ہے جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ بی جے پی اس الیکشن میں 150سیٹوں پر سمٹ جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے کھلے دماغ سے اپنی اتحادی پارٹیوں کے ساتھ سیٹ شیئر کی ہے ۔ اس کا یہ مطلب نہیں نکالنا چاہئے کہ کانگریس کمزور ہوچکی ہے ۔ملک میں ایک جھٹکے میں غریبی مٹانے کے اپنے بیان پر صفائی دیتے ہوئے انہوں نے کہا’میرے کہنے کا غلط مطلب نکالا گیا۔ مجھے کہنا ہے کہ ابھی ملک میں جتنی رقم 22 سے 25 لوگوں کے پاس ہے اتنی رقم 70کروڑ عوام کے پاس ہے ۔ حکومت صرف چند صنعت کاروں کا خیال رکھ رہی ہے جبکہ ہم حکومت میں آنے پر خواتین ، کسان اور نوجوانوں کا دھیان رکھیں گے ۔ کسانوں کو ان کی فصل کا ایم ایس پی دیا جائے گا جبکہ کواتین کو ہر مہینے 8500 روپئے دیں گے ۔ سبھی گریجویٹ اور ڈپلوما ہولڈر کو انمپرنٹس شپ کا حق ملے گا جس سے ملک کو تربیت یافتہ نوجوانوں کی فوج ملے گی۔ اس کے علاوہ مرکزی حکومت جو 30 لاکھ سرکاری اسامیاں نہیں بھررہی ہے اسے بھرنے کی انتظام کیا جائے گا۔ ہم صنعت کاروں کے بجائے کسانوں کا قرض معاف کر انہیں راحت دیں گے ۔پریوار واد کے سوال پر انہوں نے کہا کہ پریوار واد کی بات کرنے والے بی جے پی کے لیڈر اپنے رشتہ داروں کو ٹکٹ دے رہے ہیں ۔یوپی سمیت پوری ریاست میں ان کی وداعی یقینی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist