• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

یہ آتم نربھر بھارت کی طرف بڑا قدم ہے،جو بھارت کے خود انحصاری کے سفر کو تقویت دیتا ہے:نریندر مودی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 1, 2026
0 0
A A
وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا
Share on FacebookShare on Twitter

احمد آباد، (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز یہاں سانند میں کینس ٹیکنالوجی کے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا اور کہا کہ یہ ایک مضبوط سیمی کنڈکٹر ایکو سسٹم بنانے کی سمت میں ایک تاریخی قدم ہے جو ہندوستان کے خود انحصاری (آتم نربھرتا) کے سفر کو تقویت دیتا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ یہ فخر کی بات ہے کہ ایک ہندوستانی کمپنی نے سیمی کنڈکٹر چپ بنانے کے شعبے میں قدم رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کمپنی اب عالمی سیمی کنڈکٹر سپلائی چین کا حصہ بن گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا یہ ایک شاندار شروعات ہے۔ آنے والے دنوں میں، کئی ہندوستانی کمپنیاں عالمی تعاون کے ذریعے دنیا کو مضبوط سیمی کنڈکٹر سپلائی چین فراہم کریں گی۔”مسٹر مودی نے کہا کہ آج کی یہ کامیابی دراصل میک ان انڈیا، میک فار دی ورلڈ (ہندوستان میں بناؤ، دنیا کے لیے بناؤ) کے منتر کو شرمندہ تعبیر کرتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ پلانٹ کیلیفورنیا میں قائم ایک کمپنی کو نٹیلیجنٹ پاور ماڈیولزسپلائی کر رہا ہے اور اس کی پیداوار کا بڑا حصہ پہلے ہی برآمد کے لیے بک ہو چکا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ سانند اور سلیکون ویلی کے درمیان اصل میں یہ ایک نیا پل بن گیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ سانند میں بنے یہ ماڈیولز امریکی کمپنیوں تک پہنچیں گے اور وہاں سے پوری دنیا کو توانائی فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہندوستان اور دنیا، دونوں جگہ الیکٹرک وہیکل ایکو سسٹم اور بھاری صنعتوں کو مضبوط کریں گے۔ وزیراعظم نے ایسی عالمی شراکت داریوں کو دنیا کے بہتر مستقبل کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا "یہ صرف ایک پروڈکٹ کی بات نہیں ہے، یہ عالمی مارکیٹ میں ہندوستان کے ایک قابل اعتماد سیمی کنڈکٹر سپلائر بننے کی بات ہے۔”مسٹر مودی نے وبائی امراض سے لے کر جغرافیائی سیاسی تنازعات تک اس دہائی میں آنے والے چیلنجوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سپلائی چین، خاص طور پر چپس، نایاب معدنیات اور توانائی کے شعبے میں، سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ رکاوٹیں پوری انسانیت کی ترقی میں رکاوٹ بنتی ہیں۔ مسٹر مودی نے کہا کہ ہندوستان جیسے جمہوری ملک کا اس سمت میں آگے بڑھنا پوری دنیا کی ترقی کے لیے بہت ضروری ہے۔انہوں نے بتایا کہ سیمی کنڈکٹر میں خود انحصاری کا اثر اے آئی ، الیکٹرک گاڑیوں، صاف توانائی، دفاع اور الیکٹرانکس جیسے شعبوں میں بھی خود انحصاری کی صورت میں نظر آتا ہے۔ وزیراعظم مودی نے اختتام کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشن صرف ایک صنعتی پالیسی نہیں ہے، بلکہ یہ ہندوستان کے خود اعتمادی کا اعلان ہے۔وزیراعظم نے مشن کی پیشرفت کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ ملک کی چھ ریاستوں میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے دس منصوبوں پر کام جاری ہے جن میں کینز اور مائیکرون کے منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ انہوں نے مقامی سطح پر تیار کردہدھرو 64مائیکرو پروسیسر کی ترقی کے بارے میں بھی آگاہ کیا جو کہ5جی انفراسٹرکچر، آٹوموٹیو الیکٹرانکس اور صنعتی آٹومیشن کے لیے ایک محفوظ پروسیسر پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    اپریل 1, 2026
    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    اپریل 1, 2026
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist