• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیراعظم مودی نے ماسکو میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 25, 2024
0 0
A A
وزیراعظم مودی نے ماسکو میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 23 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان غم کی اس گھڑی میں روسی فیڈریشن کی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے ۔”مسٹر مودی نے ٹوئٹر پر لکھا ‘‘ہم ماسکو میں گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ ہماری ہمدردی اور دعائیں متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ ہندوستان دکھ کی اس گھڑی میں روسی فیڈریشن کی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے ۔قابل ذکر ہے کہ ماسکو میں جمعہ کی شب میں اس وقت دہشت گردانہ حملہ ہوا جب مسلح افراد کے ایک گروپ نے ماسکو میں کروکس سٹی ہال کنسرٹ کے مقام پر دھاوا بول دیا، فائرنگ کی اور دھماکہ خیز مواد سے دھماکہ کیا۔روسی محکمہ صحت کے مطابق اس حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ تقریباً 145 افراد زخمی ہیںجن میں سے تقریباً 60 کی حالت تشویشناک ہے ۔دریں اثنا، دہشت گرد تنظیم داعش نے اپنی خبر رساں ایجنسی اعماق کے ذریعے پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے ماسکو کے مضافات میں حملہ کیا ہے ۔ "اس واقعے میں سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ۔ حملہ آوروں نے فرار ہونے سے قبل اس مقام پر بڑے پیمانے پر تباہی مچائی۔”

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آبنائے ہرمز کھولنے پر عالمی مشاورت  یورپی ممالک میں اختلاف برقرار

    آبنائے ہرمز کھولنے پر عالمی مشاورت یورپی ممالک میں اختلاف برقرار

    اپریل 6, 2026
    ایران کا دعویٰ، اصفہان میں امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ

    ایران کا دعویٰ، اصفہان میں امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ

    اپریل 6, 2026
    غزہ میں اسرائیلی حملہ، چار فلسطینی جاں بحق، متعدد زخمی

    غزہ میں اسرائیلی حملہ، چار فلسطینی جاں بحق، متعدد زخمی

    اپریل 6, 2026
    سمیررضوی کے لگاتارتین نصف سنچریوں کے ساتھ مین آف دی میچ ایوارڈ

    سمیررضوی کے لگاتارتین نصف سنچریوں کے ساتھ مین آف دی میچ ایوارڈ

    اپریل 6, 2026
    آبنائے ہرمز کھولنے پر عالمی مشاورت  یورپی ممالک میں اختلاف برقرار

    آبنائے ہرمز کھولنے پر عالمی مشاورت یورپی ممالک میں اختلاف برقرار

    اپریل 6, 2026
    ایران کا دعویٰ، اصفہان میں امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ

    ایران کا دعویٰ، اصفہان میں امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ

    اپریل 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist